نتائج تلاش

  1. ط

    تاسف صحت یا بی کے لیے دعا

    ایک دوست کی بیٹی کا آپریشن ہے تمام دوستوں سے آپریشن کی کامیابی کیلے دعا کی درخوست ہے
  2. ط

    تاسف دعا مغفرت

    میرے ایک بہت ہی محترم دوست خلیل الرحمان صاحب کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں تمام دوہستوں سے اُن کی مغفرت کے لیئے دعا کی درخوست ہے
  3. ط

    اسلام و علیکم

    تمام دوستون سے گزارش ھے میرے اس سوال کا جواب ارسال کر کے شکریے کا موقعہ دین قائد اعظم کا نماز جنازہ کس نے پڑھایا تھا
  4. ط

    تاسف السلام علیکم

    میرے اُستاد انتقال کر گئے ہیں تمام دوستوں سے دعائے مغفرت کی گزارش کرتا ھوں
  5. ط

    تعارف السلام علیکم

    مجھے طارق کھتے ہیں میرا تعلق آزاد کشمیر سے ہے روزگار کے سلسلے میں کراچی میں میقم ہوں نٹ پر زیادہ عرصہ نہیں ہوا اُمید ہے محفل سے سیکھ لوں گا ،،،
Top