نتائج تلاش

  1. ش

    ساڈا چڑیاں دا چنبا۔۔۔

    میرے لیے نئی معلومات ہے اس کا مطلب ہے لڑکی نہیں لڑکا روتا ہے :-ُ
  2. ش

    ساڈا چڑیاں دا چنبا۔۔۔

    یہ لڑکوں کے لیے بھی ہے:confused:
  3. ش

    اردو کیبورڈ کے لئے مجھے کیا کرنا پڑے گا

    وجی بہت شکریہ آپ کے مفید لنکز سے بات بن گئی ہے اور اب میں بہت آسانی سے اردو کسی بھی سوفٹ ویر میں لکھ سکتی ہوں :-) بلال آپ نے جو لنک دیا ہے وہ بھی میں وزٹ کرتی ہوں
  4. ش

    سجدہ اور جدید سائنس

    شکریہ سب کا
  5. ش

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید کہنے پر سب کا بہت بہت شکریہ۔ میرا تعلق ملتان سے ہے اور میں ایک گورنمنٹ ڈگری کالج میں بطور لیکچرار (اکنامکس) پڑھا رہی ہوں بحث و مباحثہ میرا شوق بھی اور میرے شعبے کا حصہ بھی۔ اس فارم پر مجھے ادبی سرگرمیاں نظر ا رہی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں شاعرہ ہوں نہیں ایسا نہیں ہے شاعری کرنا اور...
  6. ش

    سجدہ اور جدید سائنس

    نمازی جب سجدہ کرتا ہے تو اس کے دماغ کی شریانوں کی طرف خون زیادہ ہو جاتا ہے جسم کی کسی بھی پوزیشن میں خون دماغ کی طرف زیادہ نہیں جاتا۔ صرف سجدہ کی حالت میں دماغی اعصاب آنکھوں اور سر کے دیگر حصوں کی طرف خون متوازی ہو جاتا ہےجس کی وجہ سے دماغ اور نگاہ بہت تیز ہو جاتے ہیں(سبحان اللہ)
  7. ش

    اردو کیبورڈ کے لئے مجھے کیا کرنا پڑے گا

    میرے کمپیوٹر میں ونڈوز 7 ہے میں ایم ایس آفس میں اردو میں کام کرنا چاہتی ہوں میں نے سنا ہے اردو کی بورڈ انسٹال کرنا پڑے گا تو وہ کیسے ہو گا؟
  8. ش

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میں ٹھیک ہیں
  9. ش

    تعارف السلام علیکم

    مجھے اردو میں لکھنا اچھا لگ رہا ہے اردو ٹائپنگ کی کافی عرصہ پہلے مشق کی تھی اس کا استعمال اس طرح فارم پر اتنا آسان ہو گا سوچا نہ تھا
  10. ش

    آج آپ نے کیا پہنا؟

    پیچ اور سفید کلر کا سوٹ
Top