نتائج تلاش

  1. شمزا

    گلی کوئے جاناں کی اے دل یہی ہے ۔

    یو ٹیوب پر ایک قوالی نظر سے گزری قوال کا نام اختر قوال تحریر ہے لنک یوں ہے www.youtube.com/watch?v=xwOUlFtd_Ik&feature=related اگرکسی دوست کو اس قوال کی بابت کچھ معلومات ہوں یا کوئی مزید ریکارڈنگز مل سکیں تو رہنمائی فرمائیں
  2. شمزا

    زہے اعجاز اعجاز محبت

    اگرچہ میں شاکرالقادری صاحب کے فونٹ کا منتظر ہوں کہ جونہی وہ ریلیز ہو تو اس کے ترسیمے چرائے جا سکیں لیکن جب تک وہ ریلیز نہیں ہو رہا اپنے فونٹ پر ہی مجبوراً کام جاری رکھنا پڑ رہا ہے لیکن جس رفتار سے فونٹ بنتا ہے اس سے لگتا ہے کہ یہ کام صدیاں لے جائے گا کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک ایک نمونہ...
  3. شمزا

    منقبت از قلم عبدالمجید پروین رقم (ایک نایاب / کمیاب فن پارہ)

    نمونہ 300 ڈی پی آئی 600 ڈی پی آئی سکین 24Mb http://www.lahory.com/images/manqabat.jpg
  4. شمزا

    خطاطی کے فن پاروں کی چند سائٹس ملاحظہ کریں

    اگرچہ زیادہ تر ایرانی نستعلیق پر مشتمل ہیں لیکن حُسن جس انداز سے بھی جلوہ گر ہو دل و نگاہ کو متاثر کر ہی جاتا ہے http://khat.blogfa.com/ http://artworkshop.blogfa.com/ http://calligraph.ir/forum/index.php
  5. شمزا

    فارسی کا یہ شعر پورا کر دیں؟؟ ۔۔۔۔ در دل ما مقام کردہ ای۔۔ نفرت۔۔۔ در دلم جا نیست

    کچھ عرصہ قبل ایک فارسی شعر سماعت سے گزرا تھا ، اس کا کچھ سرسری سا ڈھانچہ یاد رہ گیا ہے ، اگر فارسی دان دوستون میں سے کوئی مدد کر سکیں تو نوازش کرم شکریہ مہربانی شعر کچھ یوں تھا الفت یار در دل ما مقام کردہ ای(است) برائے نفرت در دلم جا نیست (یادداشت ساتھ نہیں دے رہی اور یہ درج کردہ عبارت...
  6. شمزا

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ڈریگن نیچرلی سپیکنگ ایک انگریزی سافٹ وئر ہے جو کہ انگلش بولنے پر اسے آپ کی اپلیکیشن میں ٹائپ کرتا جاتا ہے۔ غالبا آج کل اس کا ورژن 10 مارکیٹ میں دستیاب ہے کچھ عرصہ قبل راقم الحروف کو کچھ بھاری مواد اردو میں ٹائپ کرنے کی ضرورت پڑ گئی (یہ انپیج کے دور کی بات ہے) اردو کی او سی آر اپلیکیشن کی عدم...
  7. شمزا

    انڈیزائن سی ایس ۵ انگلش ورژن میں اردو

    برادر عارف کریم صاحب نے انڈیزائن میں اردو نستعلیق کے رازوں سے پردہ اٹھایا تو خیال آیا کہ کیوں نہ استعمال کر کے دیکھیں لیکن جب ہم نے اپنا انڈیزائن کھولا تو پتہ چلا کہ وہ تو انگلش ورژن ہے اور اس میں سب اردو کے حروف علیحدہ علیحدہ لکھے جا رہے تھے اور کوئی بھی مل کر ایک مکمل لفظ نہیں بنا پا رہے تھے...
  8. شمزا

    نستعلیق کے لیے کیا کوئی فونٹ سازی کا ٹیوٹوریل وولٹ کے لیے دستیاب ہے؟

    اگرچہ نستعلیق کے بہت سے خوبصورت فونٹس منظر عام پر آ چکے ہیں جیسے کہ نفیس نستعلیق، علوی نستعلیق، جمیل نستعلیق ، باقی ابھی آنے والے ہیں جیسے قادری صاحب کا تاج نستعلیق جس کا سب بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کیا کوئی ٹیوٹوریل بھی موجود ہے جس میں فونٹ لیب اور وولٹ کی مدد...
Top