نتائج تلاش

  1. جاسم

    مخلوق سے تو ڈرتے ہیں لیکن خالق سے نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ڈینگی مچھر کے حوالے سے ہمارے ایک ٹیچر ہارون احمد خان نے فیس بک پر ہمارے ایک اور ٹیچر ندیم غفور چوہدری کا بہت ہی خوبصورت پیغام شئر کیا۔ آپ بھی پڑھیں اور سوچیں کہ واقعی ہے تو یہ سچ Excellent Words by Mr. Nadeem Ghafoor Chaudhary (Food for thought, DO READ)...
  2. جاسم

    یہ ہم نے کیا کیا !!!!!!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے: تم سب کے سب اللہ کے حضور توبہ کرو ، اے مومنو ! تاکہ تم فلاح پا جاؤ (سورۃ النور 31) ہم جانتے ہیں کہ پاکستان کو ہم نے اللہ کے نام پر لیا تھا اور اللہ نے 27 رمضان المبارک کو یہ تحفہ ہمیں عطا فرمایا پھر ہم نے کیا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اللہ...
  3. جاسم

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں ! تحریر: ڈاکٹر کریسی موریسن، سابق صدر نیویارک اکیڈمی آف سائنس حوالہ: ہفت روزہ اہلحدیث ہمارا دور ابھی تک زمانہ سائنس کی جمع کا دور ہے اور جوں جوں اجالا بڑھتا جا رہا ہے توں توں ایک خالق کے دست قدرت کی نیرنگیوں کا زیادہ سے زیادہ انکشاف ہوتا جا رہا ہے۔ ڈارون...
  4. جاسم

    کیا میڈیا سب ٹھیک دکھاتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ عرصہ پہلے سماء ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں میزبان نے ایک ایسے شخص کو دعوت دی جو بہت ہی عجیب و غریب باتیں کرتا تھا۔ کہتا تھا کہ اس کے ماتھے پر اللہ لکھا ہوا ہے، جسم پر کلمہ لکھا ہوا ہے۔ غیب سے اسے دودھ ، گلاب کےپھول اور جائےنماز...
  5. جاسم

    سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ: - سگریٹ نوشی کے دوران صرف 15 فیصد دھواں سگریٹ نوش کے پھیپھڑوں تک پہنچتا ہے ، باقی 85 فیصد دھواں ماحول میں پھیل جاتا ہے اور دوسرے لوگوں خاص طور پر بچوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اسے Passive Smoking...
  6. جاسم

    آئیں رمضان کی تیاری کریں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ان شاءاللہ کچھ ہی دنوں میں رمضان کا بابرکت مہینہ آنے والا ہے۔ جس کا ہر دن اللہ کی بے پناہ رحمتوں ، مغفرتوں، اور اس کے قرب کا ذریعہ بنتا ہے۔ وہ مہینہ کہ جس کے بارے میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ایمان اور بخشش کی امید...
  7. جاسم

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم میرا نام جاسم منیر ہے۔ لاہور کا رہنے والا ہوں، کچھ عرصہ سے (تقریباً 26 سال سے :)) کویت میں مقیم ہوں۔ اور باقی۔۔۔ ان شاءاللہ پھر کبھی ۔۔۔ :)
Top