نتائج تلاش

  1. جاسم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    بہت مصروف گزرا۔ آفس میں بہت کام تھا۔ :yawn:
  2. جاسم

    یہ ہم نے کیا کیا !!!!!!!

    ساجد بھائی، خوش رہیں، :) پر اس گرل فرینڈ کی بات ہو رہی تھی جو ہمارے معاشرے کا کلچر بنا ہوا ہے۔۔۔ اور جو دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے۔۔۔ :worried:
  3. جاسم

    مخلوق سے تو ڈرتے ہیں لیکن خالق سے نہیں

    پسند کرنے کا بہت شکرہ شمشاد بھائی تعلق یہ ہے میرے بھائی کہ جو عورتوں کو بغیر حیا کے زیور کے باہر نکالنا چاہتے ہیں یا اس چیز کے حامی ہیں، ان کے منہ بند رہے۔۔۔۔ بولے نہیں۔۔۔ بہرحال میرے خیال میں مذاق اڑانے کی بجائے اللہ کے حضور توبہ و استغفار کا وقت ہے۔ کہ جسکے احکامات کو ہم پس پشت ڈال...
  4. جاسم

    گلِ مہر کی ماں کو کون سمجھاتا ؟

    بہت عمدہ۔ سبق آموز اور عبرت انگیز تحریر۔
  5. جاسم

    مخلوق سے تو ڈرتے ہیں لیکن خالق سے نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ڈینگی مچھر کے حوالے سے ہمارے ایک ٹیچر ہارون احمد خان نے فیس بک پر ہمارے ایک اور ٹیچر ندیم غفور چوہدری کا بہت ہی خوبصورت پیغام شئر کیا۔ آپ بھی پڑھیں اور سوچیں کہ واقعی ہے تو یہ سچ Excellent Words by Mr. Nadeem Ghafoor Chaudhary (Food for thought, DO READ)...
  6. جاسم

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    یہ انسان اور اللہ کا معاملہ ہے۔ اور پتہ نہیں کوئی دوسرا اللہ کے آگے کتنا روتا ہو، اور کسکا رونا اللہ کو کتنا پسند آتا ہو۔ کسی کا کم اور بااثر رونا شاید اللہ کو زیادہ پسند آ جائے، اور کسی دوسرے کا بہت زیادہ اور بغیر اثر کے رونا بھی اس انسان کو کوئی کام نہ دے سکے۔ یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے اور اللہ...
  7. جاسم

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    اللہ اکبر۔۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔۔ چھوٹے اور کذاب پیر پر تو کوئی تبصرہ نہ کیا۔۔۔۔ اور غصہ نکل رہا ہے شیخ توصیف الرحمٰن پر۔۔۔۔ محمود احمد غزنوی صاحب، شیخ توصیف سے کچھ باتوں میں میں بھی اختلاف رکھتا ہوں، پر الحمدللہ یہ جسارت نہیں کر سکتا جو آپ کر رہے ہیں۔ بھائی اگر آپ ان کی اس علمی گفتگو کا، جو اس...
  8. جاسم

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    بھائی تھوڑا معلومات میں اضافہ کر لیں۔ توصیف الرحمٰان حفظہ اللہ نے دین اسلام کی ترویج کے لیے کبھی ویڈیو کو حرام قرار نہیں دیا۔ بلکہ ایک ویڈیو میں انہوں نے اسے جائز قرار دیا ہے۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ اگر اس "مکتبہ فکر" سے آپ کو کچھ اختلاف ہے (تھوڑا بہت ہو بھی سکتا ہے، جو نفرت کا باعث نہ بنے) تو...
  9. جاسم

    یہ ہم نے کیا کیا !!!!!!!

    پسند کرنے کا شکریہ بھائی۔ پر "گرل فرینڈز" بنانا یا "بوائے فرینڈز" بنانا ہم مسلمانوں کو تو شعار نہیں۔۔۔ بھائی ایسی دوستیوں کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔
  10. جاسم

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    جزاک اللہ خیرا سسٹر
  11. جاسم

    یہ ہم نے کیا کیا !!!!!!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے: تم سب کے سب اللہ کے حضور توبہ کرو ، اے مومنو ! تاکہ تم فلاح پا جاؤ (سورۃ النور 31) ہم جانتے ہیں کہ پاکستان کو ہم نے اللہ کے نام پر لیا تھا اور اللہ نے 27 رمضان المبارک کو یہ تحفہ ہمیں عطا فرمایا پھر ہم نے کیا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اللہ...
  12. جاسم

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    نہیں نہیں سسٹر، آپ نے بالکل صحیح نشاندہی کی۔ اصل میں شاید میں جلدی میں اپنی پوری بات نہیں کر سکا۔ تھوڑی سی وضاحت میں نے کی تھی کہ یعنی میرےکہنے کا مطلب تھا کہ ان شاءاللہ کوئی بھی ملحد تا قیامت اپنے خیالات اور نظریات کو لوجیکلی اور عقلی دلائل کے ساتھ صحیح ثابت نہیں کر سکتا، نہ کر سکا ہے۔۔۔...
  13. جاسم

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    میرے خیال سے یوسف ثانی بھائی نے جو سوالات اٹھائے ہیں، ان کا جواب ملنا چاہئیے۔۔۔ کیونکہ کسی بھی چیز کے غلط یا صحیح ہونے کا کوئی پیمانہ ہوتا ہے۔ Atheist نے اگر نہیں ماننا تو نہ مانیں، پر انہیں چاہیے کہ ان سوالات کے جواب دیں جو یوسف ثانی بھائی نے اٹھائے ہیں، تاکہ پھر کبھی کوئی شخص جو کہ Atheism سے...
  14. جاسم

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    ششم: جسمانی تحدید و بندش قدرت کی کفایت شعاری سے ہم یہ سمجھنے پر مجبور ہیں کہ صرف ایک لامحدود عقل ہی اس کی پیش بینی کر سکتی ہے اور ایسی تیز فہمی کے ساتھ کفایت شعاری سے کام لے سکتی ہے۔ کئی سال کی بات ہے، آسٹریلیا میں تھوہر کا ایک پودا لگایا گیا۔ چونکہ آسٹریلیا میں اس کے دشمن کیڑے موجود نہیں تھے،...
  15. جاسم

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    چہارم: روشنی کی کرن انسان کو عقل حیوانی سے بڑھ کر قوت استدلال بھی عطا ہوئی ہے۔ کسی دوسرے حیوان نے اپنی قابلیت کا کبھی اتنا ریکارڈ بھی نہیں چھوڑا کہ وہ دس تک گن سکا ہو یا دس کے معنی بھی جانتا ہو۔ جہاں عقل حیوانی بانسری کی ایک دھن کی مانندہے خوبصورت لیکن محدود، وہاں انسانی دماغ آرکسٹرا کے ہر ساز...
  16. جاسم

    جنوبی افریقی آل راؤنڈر وین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا

    اللہ اکبر اللہ تعالٰی اسے دین اسلام پر ثابت قدمی نصیب فرمائے۔ آمین۔
  17. جاسم

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    سوم: پراسرار ترکیبیں سوم: پراسرار ترکیبیں عقل حیوانی بلاشبہ ایک بہترین خالق کی شہادت دیتی ہے جس نے اس بے سہارا مخلوق کی ذات کے اندر یہ مادہ ودیعت کیا ہے۔ چھوٹی سالمن مچھلی کئی سال سمندر میں زندگی بسر کرنے کے بعد اپنے دریاؤں میں واپس آتی ہے اور دریا کی اسی جانب کو سفر کرتی ہے جہاں وہ نالہ آ کر...
  18. جاسم

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    زندگی کیا ہے؟ دوم:- زندگی کیا ہے؟ حصول مقصد کے لئے زندگی کا پر از وسائل ہونا ایک عقل کل کی شہادت دیتا ہے۔ زندگی بجائے خود ہے کیا؟ کسی نے اس بات کی گہرائی کا اندازہ نہیں لگایا۔زندگی نہ تو وزن رکھتی ہے نہ جسامت، البتہ یہ قوت رکھتی ہے۔ ایک ابھرتی ہوئی جڑ چٹان میں شگاف کر دیتی ہے۔ زندگی نے پانی اور...
  19. جاسم

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں ! تحریر: ڈاکٹر کریسی موریسن، سابق صدر نیویارک اکیڈمی آف سائنس حوالہ: ہفت روزہ اہلحدیث ہمارا دور ابھی تک زمانہ سائنس کی جمع کا دور ہے اور جوں جوں اجالا بڑھتا جا رہا ہے توں توں ایک خالق کے دست قدرت کی نیرنگیوں کا زیادہ سے زیادہ انکشاف ہوتا جا رہا ہے۔ ڈارون...
  20. جاسم

    الحاد سے اسلام تک - From Atheism To Islam

    ماشاءاللہ اللہ اکبر بے شک اللہ جسے چاہے، اور جو ہدایت کا طلب گار ہو، اللہ ضرور اسے ہدایت دیتا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
Top