نتائج تلاش

  1. J

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    میرے بھائی بھول جاو اسے اور اپنے کام میں دیھان دو۔ جب آنا ھوا آ جا؁؁ے گا۔
  2. J

    phpBB3 اردو میں

    ویسے جہاں تک میرا علم ہے Ipb کی اردو ٹرانسلیشن موجود نہیں ہے۔ جب مکمل ہو جائے تو مجہے ضرور بتانا۔
  3. J

    I can help

    آپ کے وقت کا بہت بہت شکریہ۔
  4. J

    I can help

    میں انگریزی میں ہی لکھنا چاہتا تھا لیکن یہاں سہولت ہی نہیں ہے۔ دراصل بات یہ ہے کہ اردو محفل کے نام سے ہی واضع ہے کہ یہ اردو میں ہے اور ویسے بھی ایک اردو یونیکوڈ فورم کو انگریزی میں پیش کرنے میں بڑی محنت لگے گی۔ اس لیے میرا مشورہ منتظم بھائی کو یہ ہے کہ انگریزی فورم پیش کرنے کی ذمہ داری مجھہ پر...
  5. J

    لال مسجد آپریشن شروع

    کیا لال مسجد کیخلاف طاقت کا استعمال درست فیصلہ ہے؟ ابھی ووٹ کریں http://alamgirian.net/acf/showthread.php?t=19
  6. J

    لال مسجد آپریشن شروع

    میں اس معاملے میں حکومت کی سخت مخالفت کرتا ہوں اور لال مسجد کے اندر اگر میں موجود ہوتا تو اپنی جان قربان کرنے سے دریغ نہ کرتا۔ مولانہ رشید غازی صاحب نے بہت اچھا قدم اٹھایا ہے میں ان کی حمایت کرتا ہوں۔ اور رہی بات دہشت گردی کی تو یہ دہشت گردی نہیں بلکہ پاکستان میں اسلامی انقلاب لانے میں پہلا قدم...
  7. J

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی ہم ہیں نا آپ کو مس کرنے کے لیے۔ بس آپ ٹینشن نا لیا کریں۔ :wink:
  8. J

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں نے گوجرانوالہ بورڈ سے امتحان دیا ہے۔ اگست میں نتیجہ آ جائے گا بس دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اور رہی بات حمزہ کی تو کیوں نہیں میں حمزہ کی فرمائیشیں ضرور پوری کروں گا۔ آپ اپنی سوچیں۔۔۔
  9. J

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں نے بھی ابھی دسویں کا امتحان دیا ہے۔ لیکن حمزہ کے بڑے بھائی کی نشست میں ہی سمبھالوں گا۔
  10. J

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    معافی چاہتا ہوں تعارف کا یاد نہیں رہا۔
  11. J

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ذرا بچ کے میں فرمائشیں بہت زیادہ کرتا ہوں۔ میرے خیال میں یہاں کا سب سے چھوٹا ممبر ہوں اس لیے آپ سب میرے بڑے بھائی ہیں۔
  12. J

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں اپنے بڑے بھائی کو مس کر رہا ہوں۔ :cry:
  13. J

    پتا نہیں مجھے کہنا چاہیے کہ نہیں

    نبیل بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔ میں نے اردو فورم رکھا تھا لیکن ممبر نہ ملے اس لیے میں نے ختم کر دیا لیکن اگر آپ کا تعاون ملے تو انشاء اللھ دوبارہ پیش خدمت ہو گا۔
  14. J

    پتا نہیں مجھے کہنا چاہیے کہ نہیں

    شاید مجھے یہ بات کہنی نہیں چاہیے لیکن پھر بھی ضرور کہوں گا۔ دراصل کافی دن پہلے میں نے اپنی ساثٹ پر اردو فورم شامل کیا تھا لیکن user نا ملے اور میں نے فورم بند کر دیا اور یہئ حال میری باقی سائٹ کا ہے لیکن میں اسے بند اس لیے نہیں کرتا کیونکہ یہ میرا شوق ہے۔ اس لیے آپ سب سے میری درخواست ہے کہ جتنا...
  15. J

    phpBB3 اردو میں

    مجھے phpBB3 اردو کا شدت سے انتظار ہے۔ براہ مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ یہ ورزن کب آ رہا ہے۔ اور اگر کسی کے پاس vBulletin یا IPBکی اردو Translation ہے تو وہ ضرور share کرے۔
  16. J

    ایک اہم خبر

    جناب میں Collect نہیں کر رہا بلکہ میں تو گزارش کر رہا ہوں تاکہ مجھے بھی شاعر حضرات کی خدمت کرنے کا موقع ملے۔
  17. J

    ایک اہم خبر

    السلام علیکم! مجھے اپنی ویب سائٹ کے لئے شاعروں کی ضرورت ہے۔ اس لئے جو کوئی بھی اپنی اشعار شامل کروانا چاھتا ہے مجھے(ای میل ایڈریس حذف) پر ای میل کریں۔ منجانب: جنید الیاس http://www.alamgirian.net
Top