I can help

junaid

محفلین
میں انگریزی میں ہی لکھنا چاہتا تھا لیکن یہاں سہولت ہی نہیں ہے۔ دراصل بات یہ ہے کہ اردو محفل کے نام سے ہی واضع ہے کہ یہ اردو میں ہے اور ویسے بھی ایک اردو یونیکوڈ فورم کو انگریزی میں پیش کرنے میں بڑی محنت لگے گی۔ اس لیے میرا مشورہ منتظم بھائی کو یہ ہے کہ انگریزی فورم پیش کرنے کی ذمہ داری مجھہ پر چھوڑ دیں۔
شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
English forum was working fine in the previous setup. I have got other priorities right now. I will make also make English section functional when I find time.
 
Top