نتائج تلاش

  1. شیرازی

    اپنے کمپیوٹر پر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔۔۔۔۔؟

    [size="6"][/کیا ایسا ممکن ہے کہ اپنے کمپیوٹر پر اگر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا ہو تو وہ بلاک ہوجائے یعنی اوپن ہی نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟]
  2. شیرازی

    زبردست کتاب زبردست فارمیٹ میں

    ایک زبردست کتاب بہترین فارمیٹ میں۔ پڑھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں اس فارمیٹ میں کتابیں کس سافٹ ویئر کے ذریعے بنتی ہیں۔ یہاں سے ڈاون لوڈ کریں سائز12 ایم بی
  3. شیرازی

    urdu-slax2-6.0.9 رہنمائی فرمائیں

    میں نے urdu-slax2-6.0.9 ڈاون لوڈ کیا ہے۔ کیا کوئی دوست اس بارے میں میری اور دیگر نہ جاننے والے دوستوں کی اس بارے میں رہنمائی کرے گا کہ اسے کیسے انسٹال کرتے ہیں
  4. شیرازی

    3 ڈی قرآن مجید

    اس ویب سائٹ پر قرآن مجید باالکل ایسے پڑھ سکتے ہیں جیسے قرآن مجید ہاتھ میں ہو۔ ملاحظہ فرمائیں۔ http://www.jangforum.com/index.php?action=quran]
Top