ایک محسود پٹھان نے ہمیں بتایا تھا کہ ہم یہود کی نسل سے ہیں ایک اور پٹھان جو ایک مشہور شاخ میں سے ہیں انہوں نے تحقیق کی اور وہ کہتے تھے کہ صرف دو مشہور پٹھان قوم کے لوگ ہی یہود سے ہیں۔ اگرچہ یہ ایک لایعنی بحث ہے کیونکہ ہم میں سے بہت سے لوگ پٹھان ہیں بلکہ میرا بھی تعلق کسی نہ کسی طرح پٹھان فیملی...