اردو سیارہ پر رجسٹر کریں

پارس علی

محفلین
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ مجھے اردو سیارہ پر رجسٹر کریں میں نے کچھ دن پہلے درخواست بھی دی ہوئی ہے لیکن ابھی تک کوئی ریسپانس نہیں آیا ہے
میرے بلاگ کا پتہ اور نام یہ ہے بے قرار
شکریہ
 
Top