نتائج تلاش

  1. رہ وفا

    کتنےلفظ سوچےتھے

    السلام علیکم ایک نئی کاوش احباب کی نظر کتنے لفظ سوچے تھے کتنی بار دہرائے جب وہ سامنے آیا کچھ بھی کہہ نہیں پائے ہم نے باندھ کر رکھے آرزو کے دامن میں وہ وصال کے لمحے جو ابھی نہیں آئے تم مرے خیالوں کی جان بن کے رہتے ہو اک ترا تصور ہی دل کو میرے دھڑکائے مان لو مرا کہنا تم ملا کرو مجھ سے رت...
  2. رہ وفا

    میں گر چاہوں تو وہ آنکھیں

    نشاں منزل کے یوں تو دسترس سے دور لگتے ہیں مگر ہم آبلہ پا کب تھکن سے چُور لگتے ہیں کہ اس جلتی ہوئی دھرتی پہ ان پلکوں کا سایہ ہے وہ گہری جھیل سی آنکھیں انہیں جس دن سے دیکھا ہے ہر اک منظر ہے اجلا سا، سبھی موسم بہاروں سے مجھے تاریک رستے بھی بہت پر نور لگتےہیں مگر ہم آبلہ پا کب تھکن سے چُور لگتے...
  3. رہ وفا

    اٹھائو آفتابِ رخ سے پردہ

    السلام علیکم دوستو ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں امید ہے پسند آئے گی حدِ جاں سے گزرنا چاہتی ہیں امنگیں رقص کرنا چاہتی ہیں تری دہلیز کی چوکھٹ پہ آنکھیں دیے کی طرح جلنا چاہتی ہیں تری یادوں کے صحرا میں یہ آنکھیں گھٹائوں سی برسنا چاہتی ہیں اٹھائو آفتابِ رخ سے پردہ مری صبحیں اترنا چاہتی ہیں کبھی...
  4. رہ وفا

    تیری یادوں سے لو لگائی ہے

    السلام علیکم ایک نئی غزل آپ احباب کے لئے تیری یادوں سے لو لگائی ہے عمر بھر کی یہی کمائی ہے وہ نہ آئیں کسی کے دھوکے میں جنکی نظروں میں پارسائی ہے اے صبا تو ہی حالِ دل کہنا کب وہاں تک مری رسائی ہے آندھیوں سے یہ بجھ نہ پائے گی میں نے جو شمع دل جلائی ہے یہ شہادت سے کم نہیں سجاد انکے در پہ...
  5. رہ وفا

    محبت ہی مری ابدی سزا ہے

    دوستو اپنی غزل سے چند منتخب اشعار جو دولت درد کی وہ دے گیا ہے اسے سنبھال کر رکھا ہوا ہے ابھی آباد ہے گلشن جنوں کا تری یادوں سے جو مہکا ہوا ہے مجھےسجاد اس میں قید رکھو محبت ہی مری ابدی سزا ہے
  6. رہ وفا

    روشنی پھیلتی گئی مجھ میں

    السلام علیکم دوستو اپنی ایک غزل کے اشعار بندگی پھیلتی گئی مجھ میں زندگی پھیلتی گئی مجھ میں جس کے دامن میں چند لمحے تھے وہ صدی پھیلتی گئی مجھ میں ہاتھ آنا تھا ہاتھ میں اس کا روشنی پھیلتی گئی مجھ میں جب سے اس کا جمال دیکھا ہے سادگی پھیلتی گئی مجھ میں جس نے ہردکھ مرا سمیٹ لیا وہ خوشی پھیلتی...
  7. رہ وفا

    حد جاں سے گزرنا چاہتی ہیں

    حد جاں سے گزرنا چاہتی ہیں امنگیں رقص کرنا چاہتی ہیں تری یادوں کے صحرا میں یہ آنکھیں گھٹائوں سی برسنا چاہتی ہیں تری یادوں کی چوکھٹ پر یہ آنکھیں دیے کی طرح جلنا چاہتی ہیں کبھی گزرو مرے دل کی گلی سے کہ یہ راہیں سنورنا چاہتی ہیں اٹھائو آفتاب رخ سے پردہ مری صبحیں اترنا چاہتی ہیں چلو سجاد اس کو...
  8. رہ وفا

    خمار ہو تم، بہار ہو تم

    دوستو اک تازہ غزل سے چند اشعار خمار ہو تم ، بہار ہو تم مری نظر کا، قرار ہو تم بسے ہوئے ہو دھڑکنوں میں روز و شب کا شمارہو تم سجاد انور https://www.facebook.com/rahe.junun
  9. رہ وفا

    تعارف سجاد انور

    السلام علیکم دوستو! تعارف نام: سجاد انور عمر: 30سال تعلیم: بی ۔ایس۔سی کمپیوٹر سائنسز،(CCNP) اور آجکل CCIEکے لئے پر تول رہا ہوں۔ شاعری اور جاسوسی ناول پڑھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔کرکٹ میری کمزوری ہے جہاں بھی کرکٹ کھیلی جا رہی ہو میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ مجھے بھی موقع دیا جائے۔:party::cool2...
  10. رہ وفا

    تیری یادوں سے لو لگائی ہے

    السلام علیکم ! اپنی ایک غزل پیش کر رہا ہوں امید ہے سب دوستوں کو پسند آئے گی۔ تیری یادوں سے لو لگائی ہے عمر بھر کی یہی کمائی ہے وہ نہ آئیں کسی کے دھوکے میں جنکی نظروں میں پارسائی ہے تم زمانے کے بعد آئے ہو زندگی کھل کے مسکرائی ہے آندھیو تم سے بجھ نہ پائے گی ہم نے جو شمعِ دل جلائی...
Top