السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن مجید کے برصغیری رسم الخط کو یونیکورڈ میں تبدیل کرنے کیلئے عرصہ دراز سے قرآن مجید کے مکمل لگیچرز کے لسٹ کی اشد ضرورت محسوس ہورہی تھی۔ ہم یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں کہ قرآن مجید کے لگیچرز کی مکمل لسٹ بفضلِ تعالیٰ تیار ہوگئی ہے اور اب ایک طویل انتظار...