نتائج تلاش

  1. ر

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    اقبال رح کو جنہوں نے سرسری سا بھی پڑھا ہے وہ جانتے ہیں کہ اقبال کا اپنا ہی مزاج اور انداز ہے اور بادی النظر میں ہی یہ شعر ان کا نہیں لگتا وہ تو ستاروں پر کمند ڈالنے کی بات کرتے ہیں کمند ٹوٹنے کی کیسے کریں گے ؟
  2. ر

    آن لائن جریدے

    السلام علیکم اس حوالے سے مزید پیش رفت نہیں ہوئی؟ مجھے پاکستان سے شائع ہونے والے دینی جرائد کی فہرست درکار ہے وہ جریدہ کسی مذہبی ادارے، مدرسے، کسی مذہبی شخصیت یا تنظیم کی طرف سے شائع ہوتا ہو۔ تمام مکاتب فکر کے جرائد اگر کسی دوست کے علم میں ہو تو ضرور شیئر کریں آن لائن ہونا ضروری نہیں
  3. ر

    جلال چانڈیو پیروڈی

    مشہور لوگوں کی پیروڈی تو ہو ہی جاتی ہے ادا بیچارے فراز کا حال نہیں دیکھا آپ نے
  4. ر

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    السلام علیکم امید ہے کہ تمام احباب بخیر ہوں گے اللہ اساتذہ کرام پر اپنا خصوصی کرم فرمائے ۔۔ آمین ان کے علم و عمل، صحت اور وقت میں برکت عطا فرمائے۔۔ آمین یہ نظم ایک عرصہ سے منتظر تصحیح ہے۔
  5. ر

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ اساتذہ کرام کی توجہ کا انتظار ہے تا حال
  6. ر

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    جی خرم بھائی اساتذہ ہی کی رہنمائی کے سارے تلے رواں دواں ہیں آپ کی دعائیں ، اساتذہ کی رہنمائی اور اللہ کی مدد شامل حال رہی تو سفر خوشگوار رہے گا انشااللہ
  7. ر

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    ایم اے راجہ بھائی معذرت کی چنداں ضرورت نہیں میں ابھی نو وارد ہوں ، آپ احباب کی رہنمائی میں ہی آگے کی منازل کا تعین کروں گا تو کچھ سیکھ سکوں گا۔ اس لئے جب اور جہاں کوئی بات قابل اعتراض یا قابل اصلاح ہوتو اپنا فرض ضرور نبھائیے گا۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو
  8. ر

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    السلام علیکم مکرمی وارث بھائی اس پوری نظم کے ظاہری احساسات کے پیش نظر سہل پسندی سے کام لیتے ہوئے آخری بند میں کچھ تبدیلی کرنے کا پروگرام بناتا ہوں۔ اور بہن کا یہ قرض انشاء اللہ بہتر صورت میں ادا کرنے کی کوشش کروں گا۔ بن تمہارے دن یہ سارے گزر رہے تھے عذاب جیسے تمہارا چہرہ ۔۔۔ میری نگاہیں، پڑھ...
  9. ر

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    السلام علیکم مکرمی وارث بھائی یہ پوسٹ کرنے سے پہلے میں بھی کئی بار سوچا، کیوں کہ لکھی تو بہت ہی قابل احترام اور پیاری بہن کے لی تھی اور کاوش بھی ابتدائی تھی، پہلے تو سوچا کہ اس کو نظر انداز کر دوں لیکن پہلی کاوش کو یادگار کے طور پر سنبھالنے کی غرض سے یہاں پیش کی۔۔۔ تو اب آپ سے یہ مشور چاہئے...
  10. ر

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    السلام علیکم محترم الف عین صاحب اللہ آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے تا کہ ہم آپ سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کر سکیں۔۔ آمین
  11. ر

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    یہ نظم اس سے قبل بھی میں نے یہاں پوسٹ کی تھی لیکن بوجوہ میں اس کو مکمل نہ کر سکا، اب اس میں کچھ اضافہ کیا ہے اور اس کا اسلوب بھی تبدیل کیا ہے تھوڑا سا۔۔۔۔۔ اساتذہ کرام سے رہنمائی کی درخواست ہے میری پیاری بہن کے نام بنا تمہارے دن یہ سارے گزر رہے تھے عذاب جیسے تمہارا چہرہ ۔۔۔ میری...
  12. ر

    اگر کوئی روٹھ جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    ویسے ایک خیال ہے ناپختہ سا کہ اگر محفل کی جگہ مجلس کر لیا جائے تو چل سکتا ہے؟ کیوں کہ مجالس غم کا ذکر تو ملتا ہے۔ یا اس محفل کو مجلس ہی کے مفہوم میں رکھا جائے۔ اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے؟
  13. ر

    اگر کوئی روٹھ جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    السلام علیکم مکرمی الف عین صاحب سب سے پہلے تو شکریہ قبول کیجئے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔ آمین آپ کی جانب سے دی گئی رہنمائی کی روشنی میں اسے درست کر لیا ہے البتہ مندرجہ ذیل مصرعے کا کچھ نہیں بن رہا سوگ کی جگہ تو میں نے آہ کا اضافہ کر دیا ے آہ و فغاں یا نوحے کی کوئی محفل نہیں سجتی لیکن...
  14. ر

    اگر کوئی روٹھ جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    کہا تھا تم نے یہ اک دن میں تم کو چھوڑ جاؤں تو یہ ناطہ توڑ جاؤں تو میں تم سےروٹھ جاؤں تو تمہیں کیا فرق پڑتا ہے تمہارا یہ بھی کہنا تھا کسی کے روٹھ جانے سے یا ناطہ ٹوٹ جانے سے کسی کو کچھ نہیں ہوتا ہوائیں چلتی رہتی ہیں گھٹائِیں آتی جاتی ہیں نظام زندگانی میں کوئی...
  15. ر

    خوشی کس کو کہتے ہیں؟ درخواست برائے اصلاح

    مکرمی الف عین صاحب ۔۔۔ آداب مجھے کوئی ہم معنی اور ہم وزن نہیں ملا عروجوں کا ترقی کو زوال آ جائے اس کے بارے میں کیا خیال ہے، یہ چل جائے گا اصول فن کی روشنی میں؟ آپ کی بھرپور توجہ پر میری جانب سے شکریہ اور ڈھیروں دعائیں۔
  16. ر

    خوشی کس کو کہتے ہیں؟ درخواست برائے اصلاح

    سب سے پہلے تو دلی شکریہ قبول کیجئے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو مزید بہتر سے نوازے۔۔ آمین ایک بات تو یہ پوچھنی ہے کہ اس کا آغاز درست ہے؟ اس سے قبل کسی ابتدائی شعر کی ضرورت تو نہیں؟ عروجوں کا متبادل تلاش کرتا ہوں شاید مل جائے کسی ہم قافیہ الفاظ کی فہرست سے ایک بار پھر شکریہ قبول کیجئے
  17. ر

    خوشی کس کو کہتے ہیں؟ درخواست برائے اصلاح

    خوشی کس کو کہتے ہیں؟ کسی بچے کو مل جائے کھلونوں کی دکاں یا کسی بوڑھے کو جوانی کا خیال آ جائے مل جائے کسی مسکین کو قاروں کا خزانہ یا کسی گنجے کے سر پر کوئی بال آ جائے کسی ماں کو مل جائے گم شدہ بچہ یا کسی عاشق کا وقت وصال آ جائے لوٹ آئے کبھی بے وقت کی روٹھی ہوئی بجلی یا کسی محبوب کی اچانک...
  18. ر

    مجھ سے دور مت جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہنمائی کی درخواست

    السلام علیکم مکرمی الف عین صاحب اللہ تبارک و تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔ آمین
  19. ر

    مجھ سے دور مت جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہنمائی کی درخواست

    السلام علیکم مکرمی سخنور بھائی رہنمائی کا شکریہ ۔۔ ان شاء اللہ آئندہ احتیاط ہو گی۔ رب ذوالجلال آپ کو خوشیاں دے ۔۔ آمین
  20. ر

    یہ ارض وطن آباد رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    السلام علیکم شکریہ مکرمی م م مغل بھائی اللہ آپ کو خوشیاں دے ۔ آمین
Top