نتائج تلاش

  1. شبنم

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    السلام و علیکم اج اے مو ضوع بڑا دلچسپ لگیا:lovestruck: اے تے سارے ورقے پڑھے، اخیر تے مرن دیا گلاں پڑھ کے اک ماہیا یاد آ گیا:battingeyelashes: کوئی اُڈدا کاں جاندا سجن مُکا دیندے لگ موت دا ناں جاندا
  2. شبنم

    غزل--- محبت نہیں رہی

    آپ سب کا بے حد شکریہ جی ضرور ہم پڑھیں گے تاکہ رہنمائی حاصل ھو بہت خوش رہیئے آمین
  3. شبنم

    غزل--- محبت نہیں رہی

    اوہ۔۔۔۔موڈریٹر صاحبان براہ کرم اس کا ٹائٹل ٹھیک کر دیجیئے محبت نہیں رہی نوازش
  4. شبنم

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید نازیہ جی
  5. شبنم

    تعارف خوش آمدید شاہدہ اکرم آپی ۔۔

    محفل میں خوش آمدید
  6. شبنم

    تعارف آداب

    آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ خوش رہیئے ہمیشہ آمین
  7. شبنم

    تعارف آداب

    چلیئے ہماری ٹائپنگ کی غلطی نے اگر آپ کے علم میں اضافہ کیا ہے تو اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہو گی بھلا؟:hatoff:
  8. شبنم

    تعارف آداب

    صحیح کہا سعید صاحب کہ ظبیب یا حکیم کہا جائیگا لیکن ہمارے ہاں طبیب یا حکیم کہ حکمت سے منسلک کیا جاتا ہے۔ جو یونانی طریقہ علاج کے لئے مخصوص ہے ہم یونانی معالج نہیں ارے یاں یہ لیجیئے ہم اپنی تصحیح خود ہی کئے لیتے ہیں ہم معالج ہیں زین جی آپ بھی نوٹ فرما لیں ویسے اچھا ڈاکٹر وہی ہے جو مسیحا...
  9. شبنم

    تعارف آداب

    جی جناب اردو میں ڈاکٹر کو مسیحا ہی پکارا جاتا ہے نہ؟:blush:
  10. شبنم

    تعارف آداب

    وارث صاحب بہت نوازش خوش رہیئے آمین
  11. شبنم

    تعارف آداب

    آپ سب صاحبان کا بہت شکریہ ہم مسیحا ہیں لاھور سے ہیں ہم کو اردو زبان سے بہت محبت ہے اور شاعری میں بھی دلچسپی ہے اور بھلاکیا بتائیں؟
  12. شبنم

    تعارف آداب

    آداب اہلَ محفل کہیئے مزاج کیسے ہیں آپ سب کے ہم شبنم ہیں
  13. شبنم

    باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں،ناصر زیدی

    آج اگر احباب ہمارے ہم کو ہی ڈستے ہیں تو کیا یہ زہریلے ناگ تو ناصر ہم نے خود ہی پالے ہیں واہ کیا حقیقت بیان کی گئ ہے۔ سبحان اللہ
Top