نتائج تلاش

  1. ا

    تعارف Hello

    محترمہ ارم صاحبہ، اُردو فورم کی رکنیت اختیار کرنے پر ہماری طرف سے دلی مبارک باد اور خوش آمدید۔ الطاف ذکی
  2. ا

    تعارف خاکسار، الطاف ذکی، اُردو محفل کا متنی تعارف و شرکت

    السلام و علیکم عزیز احباب اُردو محفل، مغل صاحب یہ تو آپ کی اعلی ظرفی اور مجھ خاکسار کی عزت افزائی ہے، ورنہ صورتحال اس ‏کے برعکس ہے۔ جی ہاں ہم دعویدار تو نہیں محض آپ کیلئے ایک اطلاع کہ ہم سارا دن ہی ‏آن لائن رہتے ہیں وہ بھی پی ٹی سی ایل اور کے ای ایس سی کی بدولت (-:، لیکن سچی بات تو ‏یہ ہے کہ...
  3. ا

    تعارف خاکسار، الطاف ذکی، اُردو محفل کا متنی تعارف و شرکت

    عام طور پر تقریباً تمام وقت ہی آن لائن رہتا ہوں، لیکن فورم میں شرکت کس وقت ہوسکے گی، یہ مصروفیات پر منحصر ہے۔
  4. ا

    تعارف خاکسار، الطاف ذکی، اُردو محفل کا متنی تعارف و شرکت

    عزیزم جناب ابنِ سعید، شمشاد صاحب، محمد نعمان، محمد وارث، زیک، ‏ساجد اقبال، ملائکہ مشاق، نایاب محسن اور شعیب شوبی صاحب؛ میں آپ ‏تمام اراکینِ اردو محفل کی جانب سے پرتپاک استقبال کا تہہ دل سے مشکور ‏ہوں۔ ‏ میں نے اُردو محفل کی تدوین و اشاعت انتہائی مثبت اور تعمیری انداز میں ‏پائی اور یہی امید و...
  5. ا

    تعارف خاکسار، الطاف ذکی، اُردو محفل کا متنی تعارف و شرکت

    عزیزم شمشاد اور ابنِ سعید صاحب، آپ دونوں کی گرمجوشی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ شمشاد بھائی، اپنے بارے میں او ر کیا بتاؤں، ہم سب ایک ہی کشتی کے مسافر ہیں۔ فی الوقت رخصت درکار ہے، انشاء اللہ دوبارہ حاضر ہوں گا۔ الطاف ذکی
  6. ا

    تعارف خاکسار، الطاف ذکی، اُردو محفل کا متنی تعارف و شرکت

    عزیز اراکین اُردو فورم، السلام و علیکم، میرا نام الطاف ذکی ہے، کراچی میں رہتا ہوں، اور مشاغل میں آئی ٹی سروسز، مطالعہ، اور آؤٹنگ شامل ہیں۔ اس امید سے اردو فورم کی رکنیت اختیار کی ہے کہ یہاں نئے دوستوں سے بہت کچھ سیکھنے، سمجھنے اور اُنہیں اپنا منشا بیان کرنے کے کئی بہتر مواقع میسر ہوں گے، کہ...
  7. ا

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    عرض شمولیت و نیت ملت اسلامیہ؛ از الطاف ذکی بصد خوشی و مبارک باد، آپ اس خاکسار کی عرض شمولیت قبول کیجیئے۔ قطرہ قطرہ مل کر سمندر بنتا ہے! مخلص الطاف ذکی
  8. ا

    عزیزم نبیل صاحب، آپ کے پیغام کا شکریہ، فقط "اُردو بلاگنگ" زمرہ دیکھ کر غلط فہمی ہوئی اور اس بناء...

    عزیزم نبیل صاحب، آپ کے پیغام کا شکریہ، فقط "اُردو بلاگنگ" زمرہ دیکھ کر غلط فہمی ہوئی اور اس بناء پر "غزہ" سے متعلقہ پوسٹ ارسال کردی، معذرت۔ آئیندہ خیال رکھیں گے۔ اگر آپ کیلئے ممکن ہوسکے، تو اس پوسٹ کو "سیاست" کے زمرہ میں منتقل کر دیجیئے۔ بصورت دیگر، حذف کر دیجیئے۔ والسلام الطاف ذکی
  9. ا

    غزہ کے نہتے محصور شہریوں پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت انتہائی قابل مزمت ہے

    گزشتہ 7 روز سے اسرائیلی حکومت کی جانب سے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کے بہانے، نہتے اور محصور مسلمان آبادیوں پر وحشیانہ فضائی بمباری جاری ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔ باوجود میڈیا کی رسائی کم ہے، لیکن موصول ہونے والی تصاویر میں شہیداء میں نوزائیدہ بچے، نوجوان بچے، نوجوان، پختہ عمر اور...
  10. ا

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    علوی نستعلیق فونٹ کی پیشکش پر مبارکباد السلام و علیکم، اُردو تدوین و اشاعت کے حوالے سے بلاشبہ یہ آپ کی ایک بہترین کاوش ہے، ہماری طرف سے دلی مبارکباد قبول کیجیئے۔ علوی نستعلیق فانٹس کون کون سی اپلیکیشنز میں قابل استعمال ہے، براہ کرم اس پر ضرور روشنی ڈالیئے گا۔ کیا یہ ممکن ہے کہ نستعلیق...
  11. ا

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    السلام و علیکم محترم اراکین و سرور صاحب، گزشتہ روز اس موضوع اور دیگر منسلکہ موضوعات پر ارسال کردہ مراسلات دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ واقعی، حجیت قرآن کے حوالے سے یہ ایک عظیم کاوش ہے، دعا ہے اللہ تعالی قبول فرمائے اور اپنی رحمت سے ہم سب کو ہدایت دین اور احیاء فکر قرآن کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔ دین اسلام...
Top