نتائج تلاش

  1. F

    قائد اعظم بمقابلہ گاندھی جی

    میرے کورس میں ایک سوال ہے کہ قائد اعظم اور گاندھی جی کے درمیان کوئی پانچ فرق لکھئیے۔ مثال کے طور پر ایک یہ لکھا ہوا ہے۔ قائد اعظم صاف ستھرے رہتے تھے اور کرسی پر بیٹھتے تھے جبکہ گاندھی جی دھوتی زیب تن کئے رکھتے تھے اور زیادہ تر زمین پر ہی تشریف فرماتے تھے۔ اب مزید پانچ فرق آپ دوست مجھے...
  2. F

    ویب سائٹ کا پاس ورڈ

    میں اپنی ایک ویب سائٹ کے کنٹرول پینل کا پاس ورڈ بھول گیا ہوں۔ اس کا میں نے فار گیٹ پاس ورڈ کا آپشن بھی استعمال کرکے دیکھ لیا ہے لیکن پاس ورڈ ریکور نہیں ہوا۔ اس کا حل بتائیں میں کس طرح اپنی سائٹ کا پاس ورڈ ریکور کرسکتا ہوں۔ بوجہ سیکورٹی سائٹ کا لنک نہیں دے رہا ۔ یہ ایک ورڈ پریس کا بلاگ ہے۔
Top