ویب سائٹ کا پاس ورڈ

fahad

محفلین
میں اپنی ایک ویب سائٹ کے کنٹرول پینل کا پاس ورڈ بھول گیا ہوں۔ اس کا میں نے فار گیٹ پاس ورڈ کا آپشن بھی استعمال کرکے دیکھ لیا ہے لیکن پاس ورڈ ریکور نہیں ہوا۔
اس کا حل بتائیں میں کس طرح اپنی سائٹ کا پاس ورڈ ریکور کرسکتا ہوں۔
بوجہ سیکورٹی سائٹ کا لنک نہیں دے رہا ۔
یہ ایک ورڈ پریس کا بلاگ ہے۔
 

جہانزیب

محفلین
آپ اپنے ویب ایڈمن پینل میں‌ جائیں، وہاں‌ ورڈپریس کے ڈیٹا بیس کو کھولیں، وہاں‌ یوزرز کے ٹیبل میں‌ ایڈمن پر کلک کریں، پہلے سے مخفوظ‌ پاسورڈ‌ کو خذف کر دیں، نیا پاسورڈ‌ لکھ کر md5 طریقہ کار منتخب کریں‌ اور پاسورڈ‌ مخفوظ‌ کر کے، لکھ کر بٹوے میں‌ رکھ لیں‌ ۔
 

fahad

محفلین
شکریہ برادر میرا مسلئہ حل ہوگیا ہے۔ آپ کے دئے گئے لنک سے میرا مسلئہ حل ہوگیا ہے۔

میں اس حوالے سے بالکل مایوس ہوگیا تھا میرا خیال تھا اب بلاگ ڈیلیٹ کرکے دوبارہ انسٹال کرنا پڑے گا۔ لیکن آپ کے فوری جواب نے میرا مسلئہ فوری حل کردیا ہے۔

ایک بار پھر شکریہ۔
 
Top