نتائج تلاش

  1. محمد احمد مصطفوی

    اللہ بخشے بابا جی نے قلم کاپی سے علم پر عمل کرنے کی منطق سمجھانے کی کوشش کی بات تو سمجھ لی لیکن...

    اللہ بخشے بابا جی نے قلم کاپی سے علم پر عمل کرنے کی منطق سمجھانے کی کوشش کی بات تو سمجھ لی لیکن ابھی تک پلے کچھ بھی پڑا،جہالت کا زور ہے
  2. محمد احمد مصطفوی

    معاملہ فہمی اللہ کی خاص رحمت ہوتی ہے کہ انسان کھرے کھوٹے کو پہچان سکے اللہ ہمیں اپنی رحمتوں سے...

    معاملہ فہمی اللہ کی خاص رحمت ہوتی ہے کہ انسان کھرے کھوٹے کو پہچان سکے اللہ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے عقل و شعور کی نعمتیں عطا فرما دے آمین
  3. محمد احمد مصطفوی

    دراصل ہم بدی اور ظلم کی آغوشوں میں پلے بڑھے ہیں جہاں حرام اور حلال دونوں کو ہی جاٸز سمجھ لیا گیا ہے

    دراصل ہم بدی اور ظلم کی آغوشوں میں پلے بڑھے ہیں جہاں حرام اور حلال دونوں کو ہی جاٸز سمجھ لیا گیا ہے
  4. محمد احمد مصطفوی

    پنچ ارکان اسلام دے تے چھیواں اے ٹُک!!

    پنچ ارکان اسلام دے تے چھیواں اے ٹُک!!
  5. محمد احمد مصطفوی

    اگر تجربے کے لیے پرانا لباس اور ذرا سستا جوتا پہن کر ناواقف لوگوں سے ملیں تو اکثر بے عزت ہونا...

    اگر تجربے کے لیے پرانا لباس اور ذرا سستا جوتا پہن کر ناواقف لوگوں سے ملیں تو اکثر بے عزت ہونا پڑے گا ، افسوس غریب اس حقارت کا سامنا کرتا ہے
  6. محمد احمد مصطفوی

    سب ایک دوسرے پر ایسے کُھلے کہ اب نہ کسی کو کسی سے اچھاٸ کی امید ہے نہ اداسی نہ ملنے کی تمنا۔کوٸ...

    سب ایک دوسرے پر ایسے کُھلے کہ اب نہ کسی کو کسی سے اچھاٸ کی امید ہے نہ اداسی نہ ملنے کی تمنا۔کوٸ کسی کو ذرا بھر رعایت دینے کو تیار نہیں
  7. محمد احمد مصطفوی

    اپنی تحاریر و تقاریر پر واہ واہ کے ڈونگرے حاصل کرنے سے زیادہ دوسروں کی اصلاح کا پہلو مدنظر ہونا...

    اپنی تحاریر و تقاریر پر واہ واہ کے ڈونگرے حاصل کرنے سے زیادہ دوسروں کی اصلاح کا پہلو مدنظر ہونا زیادہ اہم ہے
  8. محمد احمد مصطفوی

    عموماً جب تک ہم خود کچھ غلط کام کرکے اپنے انجام تک نہیں پہنچ جاتے تب تک ہمیں یقین کامل حاصل نہیں...

    عموماً جب تک ہم خود کچھ غلط کام کرکے اپنے انجام تک نہیں پہنچ جاتے تب تک ہمیں یقین کامل حاصل نہیں ہوتا،عقلمندی یقین کرلینے میں ہے
  9. محمد احمد مصطفوی

    کسی بھوکے کو کھانا کھلا دینا رات بھر مصلے پر کھڑا رہنے سے افضل ہے

    کسی بھوکے کو کھانا کھلا دینا رات بھر مصلے پر کھڑا رہنے سے افضل ہے
  10. محمد احمد مصطفوی

    دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے

    دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے
  11. محمد احمد مصطفوی

    اپنی کم ماٸیگی کا احساس یقین میں بدلتا ہے تو انسان رب کا قرب پا لیتا ہے،جونہی اپنے خاص ہونے کا...

    اپنی کم ماٸیگی کا احساس یقین میں بدلتا ہے تو انسان رب کا قرب پا لیتا ہے،جونہی اپنے خاص ہونے کا زعم ہوتا ہے دھتکار و پھٹکار کا آغاز ہوجاتا ہے
  12. محمد احمد مصطفوی

    کاش کہ

    ‏‎‎عجز و انکسار کا یہ سبق ساڑھے چودہ سو سال پہلے دیا گیا لیکن علما۶،حکمران،امیر،غریب سب تکبر کا شکار ہیں ہر کوٸ کسی نہ کسی طرح اکڑ اور فخر کا شکار ہے نمازیوں کو نماز پر اکڑ ہے داڑھی پر فخر ہے رنگ و نسل پر مان ہے کثرت مال پر،ملازمت پر،پوزیشن پر ہم اللہ کا شکر نہیں بلکہ تکبر کرتے ہیں
  13. محمد احمد مصطفوی

    کاش کہ

    مینڈھوں کی قربانی کے ساتھ کاش ہم خود اپنی مَیں مَیں (خود پسندی) بھی ختم کرسکیں جس کو ختم کرنا دین کا اولین تقاضا ہے
  14. محمد احمد مصطفوی

    لڑاٸ

    آپ کی راہنماٸ سے مدد ملی اور اس طرح اردو فورم کی سیر بھی ہو گٸی اتنے وسیع موضوعات کو سنبھالنے پر انتظامیہ کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہو گی آپ لوگ تو ایک بڑا کام سرانجام دے رہے ہیں اللہ قبول فرمائے آمین
  15. محمد احمد مصطفوی

    آج کی حدیث مبارک

    ایک صحابی حضرت ابو مسعود انصاریؓ کہتے ہیں کہ میں اپنے ایک غلام کی پٹائی کر رہا تھا کہ مجھے پیچھے سے آواز آئی، ابو مسعود ! جتنی قدرت تم اس پر رکھتے ہو، اس سے کہیں زیادہ قدرت والا تمہارے اوپر بھی موجود ہے۔ تم نے اپنے آپ کو مالک سمجھ کے مارا ہے، تو تمہارا بھی کوئی مالک ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے پیچھے...
  16. محمد احمد مصطفوی

    لڑاٸ

    شکریہ
  17. محمد احمد مصطفوی

    لڑاٸ

    پانی میں مدھانی تو بلاتمیز کوٸ بھی ڈال سکتا ہے اللہ رحم فرمائے
  18. محمد احمد مصطفوی

    لڑاٸ

    لاعلمی میں کی گٸی غلط پوسٹنگ پر معذرت چاہتا ہوں دراصل Hit and trail میں ایسے ہی سیکھا جا سکتا ہے بہتر ہوتا اگر نٸے آنے والے ایک ہی بار میں کسی طرح سے بریف ہو جاتے
  19. محمد احمد مصطفوی

    لڑاٸ

    ’’حرب بعاث‘‘ دو قبیلوں کی ایک مشہور جنگ تھی جو ایک سو بیس سال چلتی رہی۔ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی؟ کہتے ہیں کہ بات یہاں سے شروع ہوئی کہ ایک آدمی کا درخت تھا جس پر کبوتری نے گھونسلا بنا رکھا تھا اور انڈے دے رکھے تھے۔ کسی نے اسے پتھر مار کر گھونسلہ اور انڈے توڑ دیے۔ پہلے آدمی نے کہا کہ اچھا! میری...
  20. محمد احمد مصطفوی

    ہمارے گناہوں نے کعبہ کی رونق لے لی ہے، امت کا یہ حال ہمارے شامت اعمال ہیں

    ہمارے گناہوں نے کعبہ کی رونق لے لی ہے، امت کا یہ حال ہمارے شامت اعمال ہیں
Top