1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کاش کہ

محمد احمد مصطفوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 21, 2021

  1. محمد احمد مصطفوی

    محمد احمد مصطفوی محفلین

    مراسلے:
    30
    مینڈھوں کی قربانی کے ساتھ کاش ہم خود اپنی مَیں مَیں (خود پسندی)
    بھی ختم کرسکیں جس کو ختم کرنا دین کا اولین تقاضا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    واہ کیا زبردست بات ہے۔
    اللہ پاک ہم سب کو اس میں سے بچائے رکھیں آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. یاسر شاہ

    یاسر شاہ محفلین

    مراسلے:
    1,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bitched
    آپ ماشاءاللہ نئے نئے آئے محفل میں مگر خوب بھانپ لیا۔

    عید الاضحی کا ہمیں ایک سبق ازبر ہے
    بولا "میں میں" جو فقط کاٹ دیا جائے گا
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. امجد علی چیمہ

    امجد علی چیمہ محفلین

    مراسلے:
    68
    بہت خوبصورت بات!
     
  5. محمد احمد مصطفوی

    محمد احمد مصطفوی محفلین

    مراسلے:
    30
    ‏‎‎عجز و انکسار کا یہ سبق ساڑھے چودہ سو سال پہلے دیا گیا لیکن
    علما۶،حکمران،امیر،غریب سب تکبر کا شکار ہیں ہر کوٸ کسی نہ کسی طرح اکڑ اور فخر کا شکار ہے نمازیوں کو نماز پر اکڑ ہے داڑھی پر فخر ہے رنگ و نسل پر مان ہے کثرت مال پر،ملازمت پر،پوزیشن پر ہم اللہ کا شکر نہیں بلکہ تکبر کرتے ہیں
     

اس صفحے کی تشہیر