نتائج تلاش

  1. ف

    کبھی وقت ملے تو آ جاؤ----- از آصف شفیع

    کبھی وقت ملے تو آجاؤ ہم جھیل کنارے مل بیٹھیں تم اپنے سکھ کی بات کرو ہم اپنے دکھ کی بات کریں ہم ان لمحوں کی بات کریں جو ساتھ تمہارے بیت گئے اور عہدِ خزاں کی نذر ہوئے ہم شہرِِ خواب کے باسی اور تم چاند ستاروں کی ملکہ ان سبز رتوں کے دامن میں ہم پیار کی خوشبو مہکائیں ان بکھرے سبز نظاروں...
  2. ف

    شکل رکھتے تھے دلبروں والی۔ خرم شہزاد

    آن لائن اردو ڈاٹ کام پر خرم شہزاد کی یہ غزل مجھے پسند آئی شکل رکھتے تھے دلبروں والی بات لیکن ستمگروں والی اس کی چُپ تو بہت ہی گہری تھی اور آنکھیں سخنوروں والی ہم مکاں بیچ کر چلے آئے آپنی صورت نہ تھی گھروں والی مجھ کو اُڑنے میں تھی بہت مشکل کوئی صورت نہ تھی پروں والی دور تک بس...
  3. ف

    کیا عجم ، کیا عرب محبت میں - از آصف شفیع

    www.onlineurdu.com پر آصف شفیع کی یہ غزلیں پڑھیں ۔ یہ غزل پسند آئی۔ نہیں ہوتا نسب محبت میں کیا عجم ، کیا عرب محبت میں ہم نے اک زندگی گزاری ہے تم تو آئے ہو اب محبت میں اور کیا کلفتیں اٹھاتے ہم ہو گئے جاں بلب محبت میں خامشی ہی زبان ہوتی ہے بولتے کب ہیں لب محبت میں آگہی کے جہان...
  4. ف

    زخموں کو تم پھول کہو اور مت دیکھو کوئی خواب - آصف شفیع

    مجھے آصف شفیع کی کتاب تیرے ہمراہ چلنا ہے سے یہ غزل پسند آئی۔ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔ زخموں کو تم پھول کہو اور مت دیکھو کوئی خواب جینے ہے تو سیکھنے ہوں گے جینے کے آداب جانے کیا کچھ سوچتے سوچتے آنکھیں ہو گئیں نم حد نظر تک سامنے تھا اک اشکوں کا تالاب اتنی جلدی جاناں! کیسے فصل ہری یہ...
  5. ف

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    کیا تعارف کرائیں ہم اپنا شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں بس یہی اپنا تعارف ہے۔ فورم پہ کون کون سے لوگ اچھا لکھ رہے ہیں اس حوالے سے آپ لوگ گائیڈ کریں کیونکہ مجھے اچھا کلام پڑھنے کا بے حد شوق ہے۔ فورم پر تو بہت سارا کلام موجود ہے لیکن مجھے منتخب کلام پڑھنا ہے۔ اپنی رائے دیں کہ کس لنک پر جا کر اچھا...
Top