نتائج تلاش

  1. محبوب عالم

    ذوق لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے ۔ ابراہیم ذوق

    بڑے خوبصورت اور بامعنی الفاظ میں اِس دنیاوی زندگی کا نقشہ کھینچا ہے ذوقؔ صاحب نے۔ اللہ اُنہیں جنت نصیب فرمائے۔
  2. محبوب عالم

    اِس دُنیا کے غم، جانے کب ہوں گے کم

    اِس دُنیا کے غم، جانے کب ہوں گے کم
  3. محبوب عالم

    ہر شخص اپنے وقت کا سقراط ہے یہاں

    ہر شخص اپنے وقت کا سقراط ہے یہاں
  4. محبوب عالم

    پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

    بھئی نبیل صاحب! آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ہمارے ہاں پائریٹڈ سافٹ وئیر کا استعمال کتنا زیادہ ہے. اور یہ ایک عام سی بات ہے. اِسی فورم پر کتنے ہی پائیریٹڈ سافٹ وئیرز کے بارے میں معلومات موجود ہیں. وہی میں نے ایک سافٹ وئیر کے بارے میں ربط فراہم کیا تو اِس سے آپ کا فورم بند نہیں ہوجائے گا. شاید آپ کو...
  5. محبوب عالم

    پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

    ان پیج کا پشتو ورژن درج ذیل ربط سے حاصل کیجئے: (حذف کردہ)
  6. محبوب عالم

    آسان عربی

    سبق دوم آپ کا / تمہارا کیا نام ہے؟ ا: مرحبا ً / ألسّلام علیکم! أنا إسمي أحمد. خوش آمدید / اَسّلام علیکم! میرا نام احمد ہے۔ ب: وَ أنتم / أنتَ / أنتِ۔ ما إسمکم / إسمکَ / إسمکِ / إسمکْ؟ اور آپ/ تُم (مذکر) / تُم (مؤنث)۔ آپ کا / تمہارا (مذکر)/ تمہارا (مؤنث) کیا نام ہے؟ ج...
  7. محبوب عالم

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    شکریہ سعد بھائی!
  8. محبوب عالم

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    صحیح انسٹال نہ ہونی کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟ اور یہ کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ صحیح انسٹالیشن نہیں ہوئی ہے؟ جبکہ انسٹالیشن کے دوران کسی قسم کا ایرر مسیج نہیں ملا؟ میں نے تو بس Red Hat Linux 9 ہی ڈاؤنلوڈ کی ہے. مجھے نہیں پتہ کہ یہ انٹرپرائز ورژن ہے یا کوئی اَور. آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ انٹرپرائز...
  9. محبوب عالم

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    جہانزیب بھائی! مجھے پنجابی کی تو سمجھ آتی ہے تاہم اِس شعر کی سمجھ نہیں آرہی. ذرا اُردو ترجمہ فرمائیے گا. ہتھ ہزاراں ودھ کے بابا گُھٹ دیندے نیں میرا مُونہہ پرہیا دے وچ جد وی چُکناں کوئی سوال پنجابی دا
  10. محبوب عالم

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    دوسری بات یہ کہ operating system boot menu میں لینکس کیلئے یہ دو آپشنز کیوں آتی ہیں ؟ ایک کیوں نہیں؟ اور اِن دونوں میں فرق کیا ہے؟: Red Hat Linux 2.4.20-8smp Red Hat Linux 2.4.20-8
  11. محبوب عالم

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    جناب! مسئلہ وہی کا وہی ہے. startx ٹائپ کرنے سے یہ اِیرر مسیج آتا ہے: XIO: fatal IO error 104 (connection reset by peer) on X server ":0.0" after 0 requests (0 known processed) with 0 events remaining adduser سے ایک نیا یوزر ایڈ کیا. login سے واپس لاگ ان کی طرف گیا. وہاں نیا یوزر نیم ٹائپ کیا...
  12. محبوب عالم

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    میں نے کبھی لینکس استعمال نہیں کیا ہے. آج ہی ویب سے Redhat Linux 9 ڈاؤنلوڈ کیا اور انسٹال کرلیا. لیکن انسٹال ہونے کے بعد آپریٹنگ سسٹم بوٹ مینیو پر تین آپشن آرہے ہیں. دو میں تو کرنل لکھا ہوتا ہے جبکہ تیسرا dos یعنی وسٹا کا ہے. اُوپر والے دو جن میں لینکس یا کرنل لکھا ہے اُس سے جب بھی لینکس بوٹ...
  13. محبوب عالم

    علوی نستعلیق کی خامیاں

    مغالطہ معاف کرنا بھیا ! غلطی ہوگئی. ہمیں تو اِس کا خیال ہی نہ رہا.
  14. محبوب عالم

    علوی نستعلیق کی خامیاں

    دوسرے نستعلیق فونٹس میں میرے پاس صحیح آرہا ہے ختمہ. لیکن علوی نستعلیق میں پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے. شاید اِس میں دو ختمے استعمال ہورہے ہیں. ایک نقطہ ہے اور ایک ختمی لکیر.
  15. محبوب عالم

    ان پیج میں زیرِ استعمال ‘‘بتول’’ فونٹ کا بھی یونیکوڈ بنائیے. نوازش ہوگی.

    ان پیج میں زیرِ استعمال ‘‘بتول’’ فونٹ کا بھی یونیکوڈ بنائیے. نوازش ہوگی.
  16. محبوب عالم

    علوی نستعلیق کی خامیاں

    ویسے تو فونٹ زبردست ہے. تاہم کچھ خامیاں دُور کرنے کی اشد ضرورت ہے. سب سے اہم خامی اِس میں اُردو ختمہ کی جگہ عربی اور انگریزی ختمہ کا استعمال ہے. ختمہ سے مُراد Full Stop. عربی اور انگریزی میں نقطہ یعنی dot بطور فل سٹاپ استعمال ہوتا ہے جبکہ اُردو میں ایک چھوٹی سی لکیر استعمال ہوتی ہے. فونٹ کے...
  17. محبوب عالم

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    اردو نجد نسخۂ سوم اُردو نجد کا نسخۂ سوم حاضر ہے. یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجئے.
  18. محبوب عالم

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    اردو نجد نسخۂ دوم عزیزانِ من! اردو نجد فونٹ کا نسخۂ دوم (قدرے ترامیم) کے بعد حاضر ہے. اِس نسخہ میں کچھ حرفی نقائص کو دُور کرنے کی کوشش کی گئی ہے. اردو نجد نسخۂ دوم یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں. اردو نجد نسخۂ اول اور نسخۂ دوم میں فرق اور نمونہ یہاں ملاحظہ فرمائیے!
  19. محبوب عالم

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    ٹائمز نیو رومن اور نجد جناب! ٹائمز اور نجد میں بہت فرق ہے. نمونہ یہاں ملاحظہ فرمائیے!
  20. محبوب عالم

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    نمونہ فونٹ کا نمونہ
Top