نتائج تلاش

  1. احسن ایاز

    کئی روز

    کئی روز سے نڈھال ہوں میں ایک ہی صدمے سے بے حال ہوں مَیں اتنی خاموشی ہے مجھ میں خود میں ہی الجھا سوال ہوں مَیں یہ اداسی تو معمول کی اداسی ہے عجب یہ ہے کہ اداسی سے بھی بیزار ہوں مَیں موت تو نام ہے آزادی کا لوگو ارے... زندگی کے ہاتھوں دو چار ہوں مَیں اپنی تو زندگی اسی خوش گمانی میں گزر...
  2. احسن ایاز

    تیری آنکھ بناؤں گا پینسل سے خواب وفا کے بھروں گا مَیں چرا کے رنگ گلابوں کے رخسار پہ تیرے بھروں...

    تیری آنکھ بناؤں گا پینسل سے خواب وفا کے بھروں گا مَیں چرا کے رنگ گلابوں کے رخسار پہ تیرے بھروں گا مَیں
  3. احسن ایاز

    تبصرہ کتب محمد حفیظ الرحمٰن کا پہلا شعری مجموعہ اعجاز عبید صاحب نے شائع کردیا

    محترم خلیل بھائ السلام علیکم آپ کو اور محترم حفیظ الحمٰن بھائ کو بہت بہت مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ بھائی حفیظ کی قلم میں برکتیں نازل کرے اور ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
  4. احسن ایاز

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    جی بل کل ایسا ہی ہے میں اس تحریر سے متفق ہوں
  5. احسن ایاز

    وہ کون تھی

    ھاھاھاھا کوئی بات نہیں لفظوں سے لفظ ملیں گے تب ہی یادیں بنیں گی اور جب تک کوئی چیز کیسی دوسری چیز کی یاد نہ دلائے پھر وہ چیز ہو یہ الفاظ خودبھی مٹ جاتے ہیں
  6. احسن ایاز

    وہ کون تھی

    آپ کا بہت شکریہ❤️ میں کوشش کروں گا کہ بہتر کر سکوں انشاءاللہ جلد ہی آپ کی خدمت میں پیش کریں گے
  7. احسن ایاز

    وہ کون تھی

    جی ایک آوارہ خواہش تھی ❤
  8. احسن ایاز

    وہ کون تھی

    برائے کرم اصلاح کردیں ہم اپ کے بہت مشکور ہوں گے
  9. احسن ایاز

    وہ کون تھی

    وہ جو میرے دل کو جلاتی تھی وہ کون تھی؟ جو روز خوابوں میں آتی تھی وہ کون تھی؟ وہ جو نظر تک نہیں آئی مگر خطوط اس کے جسکی ایک ایک تحریر تڑپاتی تھی وہ کون تھی؟ میری چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر تحائف اُس کے جو میری خوشیوں کو چار چاند لگاتی تھی وہ کون تھی ہائے....! وہ شیریں آواز جو کانوں میں رس...
Top