نتائج تلاش

  1. ناصر عزیز

    حمد باری تعالیٰ

    میرا مالک مرا رازق مرا داتا ہے تو جس طرف دیکھیے بس تو نظر آتا ہےتو نا امیدی میں بھی امید جگاتا ہے تو اک سیاہ رات میں چینٹی کو کِھلاتا ہے تو ایک جرثومے سے دنیا میں تباہی لاکر اپنے ہونے کی علامات دکھاتا ہے تو ہم میں احساسِ سپاسی بھی عطا ہے تیری شکر کرنے کی بھی ترغیب دلاتا ہے تو لاکھ پردوں میں...
  2. ناصر عزیز

    غزل

    عشق جس کو جناب ہوتا ہے اس کا خانہ خراب ہو تا ہے عقل پر سو نقاب پڑتے ہیں حسن جب بے نقاب ہوتا ہے جن کی قسمت خراب ہو جائے ان کا اچھا خراب ہوتا ہے اک قیامت ہے ان سے ملنا بھی اگلا پچھلا حساب ہوتا ہے میرے دل میں سوال اٹھتے ہیں ان لبوں پر جواب ہوتا ہے گفتگو جاہلوں سے کرنا بھی بس خدا کا عذاب ہوتا ہے ہم...
Top