ناصر عزیز
آخری سرگرمی:
‏مئی 22, 2020
رکنیت:
‏اپریل 17, 2020
مراسلے:
7
نمبرات:
3
محصول مثبت درجہ بندیاں:
12
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
1
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 6 0
زبردست 3 0
معلوماتی 0 0
دوستانہ 3 0
پر مزاح 0 0
متفق 1 0
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اپریل 25, 1958 (عمر: 62)
مقام سکونت:
دہلی
پیشہ:
وکالت

اس صفحے کی تشہیر

ناصر عزیز

محفلین, مذکر, 62, از دہلی

وکالت کے پیشے سے وابستگی ہے شاعری کرتا ہوں ایک مطمئن زندگی اہل خانہ کے ہمراہ گزار رہا ہوں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں ‏اپریل 19, 2020

ناصر عزیز کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏مئی 22, 2020
    1. سید عاطف علی
      سید عاطف علی
      اردو محفل میں خوش آمدید ۔ تعارف کا ایک خاص زمرہ ہے وہاں بھی تعارف پیش کیجیئے تاکہ آپ کو محفل میں باقاعدہ خوش آمدید کہا جاسکے ۔
    2. ناصر عزیز
      ناصر عزیز
      وکالت کے پیشے سے وابستگی ہے شاعری کرتا ہوں ایک مطمئن زندگی اہل خانہ کے ہمراہ گزار رہا ہوں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں
      1. فہد اشرف، جا ن اور جاسم محمد نے اسے پسند کیا۔
      2. مریم افتخار
        مریم افتخار
        اردو محفل میں خوش آمدید. اللہ تعالی آپ کو مطمئن ہی رکھیں! (:
        ‏اپریل 19, 2020
        سید عاطف علی اور جاسم محمد نے اسے پسند کیا۔
      3. جا ن
        جا ن
        ماشاءاللہ۔ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سدا ایسے ہی مطمئن زندگی گزارتے رہیں۔ خوش آمدید!
        ‏اپریل 19, 2020
    3. ناصر عزیز
      ناصر عزیز
      شاعری سے بھی شغف ہے
    4. ناصر عزیز
      ناصر عزیز
      احقر وکالت کے پیشے وابستہ ہے اور دہلی کی عدالتوں میں گزشتہ 37 برس سے وکالت کر رہا ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اپریل 25, 1958 (عمر: 62)
    مقام سکونت:
    دہلی
    پیشہ:
    وکالت
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    1958 اپریل میں والد محترم خان صاحب مولوی عبدالعزیز رحم اللہ کی وفات کے دو ماہ بعد امروہہ جیسی مردم خیز بستی میں ولادت ہوئی، والسہ ماجدہ نے بڑی محبت اعر محنت سے پرورش کی اور وہ بھی 1975 میں داغ مفارقت سے گییں۔
    1978 میں حصول تعلیم کے لئے دہلی آیا اور با یہیں کا ہو کر رہ گیا۔
    فی الحال یہیں وکالت کرتا ہوں، اب تو ماشاءاللہ بیٹا بھی وکیل بن گیا ہے
    شاعری کرتا ہوں۔ اردو روزنامہ ہندوستان ایکسپریس میں روزانہ ایک قطعہ شایع ہوتا ہے
    خصوصی شعری نشستوں میں شرکت رہتی ہے، مشاعروں سے عموماً دور رہتا ہوں، کچھ طبیعت ادھر نہیں آتی۔