نتائج تلاش

  1. محمد عمیر پیرزادہ

    براہ اصلاح

    تصحیح۔ برائے اصلاح ۔ سہوا لکھا گیا براہ اصلاح
  2. محمد عمیر پیرزادہ

    براہ اصلاح

    تصحیح۔۔۔ ذائقہ بجائے ضائقہ
  3. محمد عمیر پیرزادہ

    تصحیح

    برائے اصلاح میں نے سہوا اسے براہ اصلاح لکھ دیا اپنی گزشتہ پوسٹ پر۔معزرت۔ ایک وضاحت چاہوں گا۔ رباعی اور قطعات میں اک فرق تو یہ ہے کہ رباعی میں پہلا،دوسرا اور چوتھا مصرعہ ہم قافیہ ہے جبکہ قطعات میں دوسرا اور جوتھا۔ کیا کوئ اور فرق بھی ہے۔کوئ رہنمائ فرما دے۔شکریہ
  4. محمد عمیر پیرزادہ

    براہ اصلاح

    میں نے اک سوال کیا، ان کا یوں جواب آیا سب کا ہے سوال یہ ہی، جب سے یہ شباب آہا پہلے روز بیگم نے ،اک صدا لگائی جب شوہر نامدار نیا بولا ، بس جناب آیا لسٹ اک تھمائی اسے،دیکھ کر جسے بولا دوڑ کر میں لاتا ہوں، یوں گیا شتاب آیا اک نئی وضع سے جب ،روبرو ہوئی بیگم برسوں بعد بیگم پر،پیار بے حساب آیا نوکری...
  5. محمد عمیر پیرزادہ

    وقت آگیا ہے کہ ریاست سے سرکاری مذہب کا تصور ختم کیا جائے

    اپ نے جس وجہ کو جواز بنا کر مزہب سے ریاست کو علیحدہ کرنے کی بات کی ہے وہ ایجنڈا پہلے بھی پیش ہوتا رہا اور پھیلایا بھی جاتا رہا ہے۔ کم از کم میں اس کے حق میں بلکل نہیں ہوں ۔ کیا اس کی بجائے ہمیں اپنے موجودہ سسٹم کو اسلامی اصولوں پر مشتمل اصلاحات اور قوانین بنانے کے لئے مجبور کرنے کیلئے اجتمائ...
  6. محمد عمیر پیرزادہ

    غزل

    اپ درست فرما رہے ہیں۔
  7. محمد عمیر پیرزادہ

    ماں

    الف عین بھائ ۔ اپ نے بجا فرمایا۔ وہ typo نہیں ہے ۔میں نے اسے اپ کی تجویز کے مطابق ماں کی جب بھی وفات ہوتی ہے کر دیا ہے۔ میں دراصل موبائل کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں۔ اس لئے وہ errors پیش ائے۔
  8. محمد عمیر پیرزادہ

    غزل

    محترمین۔۔۔شکیل احمد خان اور الف عین میں انتہاءی ممنون ہوں اتنی عمدہ رہنماءی اور اصلاح پر۔میں انشاءاللہ اصلاح کے بعد پوسٹ کروں گا ۔جزاکاللہ خیر
  9. محمد عمیر پیرزادہ

    رباعی

    اللہ سلامت رکھے سکھ کے ساتھ امین خوب کہا ہے
  10. محمد عمیر پیرزادہ

    غزل

    شکریہ محترم انیس۔ ذرا رہنماءی فرما دیجیے کہ مصرعہ کی کیا شکل بہتر ہوگی۔ شکریہ
  11. محمد عمیر پیرزادہ

    غزل

    مجھے تم سے کوئی غرض نہیں،مری تم سے کوئی طلب نہیں مری تم پہ کیوں ہیں نوازشیں،مرے علم میں وہ سبب نہیں نہ ہی مجھ پہ کوئی فریفتہ، نہ کسی کی مجھ پہ نظر پڑی نہ ہی آنکھ مجھ سے کوئی لڑی، کبھی ڈھایا میں نے غضب نہیں سبھی میرے دل کے قریب ہیں، مرے کتنے اعلیٰ نصیب ہیں کیا کسی کے میں بھی قریب ہوں، مرا اونچا...
  12. محمد عمیر پیرزادہ

    غزل

    ظہیر صاحب اور الف ع صاحب۔ اپ لوگوں کی تجویز کردہ اصلاح کے بعد۔ میں نے پھر جا کے اس کے گاوں میں بیڑیاں ڈال لیں ہیں پاوں میں پھر سے امید باندھ لی اس سے پھر سے ہم گھر گیے اداوں میں خود سے جو عہد تھا وہ توڑ دیا اک اضافہ کیا خطاوں میں اک دعا اک دفعہ تو ماںگی تھی کیا دعا اب کروں دعاوں میں اس نے...
  13. محمد عمیر پیرزادہ

    ماں

    اساتزہ کی تجویز کردہ اصلاح کے بعد۔
  14. محمد عمیر پیرزادہ

    غزل

    محترمی السلام علیکم۔ میں نے اپکی اصلاح نوٹ کر لی ہے۔نہایت ممنون ہوں۔ ان قوافی کو درست کر لوں گا۔انشاءاللہ ایندہ اصلاح سخن میں پوسٹ کیا کروں گا۔
  15. محمد عمیر پیرزادہ

    قطعات

    شکریہ خلیل بھاءی
  16. محمد عمیر پیرزادہ

    قطعات

    دل کی بستی میں اک خالی بستی ہے ویرانوں کے اندر بھی ویرانے ہیں ذہن میں تانے بانے ٹوٹے لفظوں کے لب تک جو نہ پہنچے وہ پیمانے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بال چھوٹے کرا لیے تم نے رخ سے پہرے اٹھا لیے تم نے پاس آتے ہوے میں ڈرتا ہوں جب سے ناخن بڑھا لیے تم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیست کی تلخیوں سے...
  17. محمد عمیر پیرزادہ

    غزل

    مکرمی و محترمی ظہیر صاحب السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ۔ بے حد ممنون ہوں اس پزیراءی ، حوصلہ افزاءی اور رہنماءی کا۔ خلیل بھاءی کا ممنون ہوں جنکی وساطت سے اس محفل میں شرکت کا موقع میسر ہوا جہاں اپ جیسے ادب شناس اور ادب دوست لوگ موجود ہیں۔ نہ صرف اپکی دوستی میرے لیے باعث افتخار ہوگی بلکہ میری...
Top