نتائج تلاش

  1. ابن بطوطہ

    سوات میں شریعت مبارک

    السلام علیکم۔ فواد صاحب حیرت انگیز بات جو آپ کی تحریر میں پڑھی وہ یہ کہ مقدس جدوجہد کے نام پر جن لوگوں کو قتل کیا گیا ہے کیا انصاف اُن کے دروازوں تک بھی پہنچے گا؟۔ تو محترم یہ بتائیے کے امریکہ جس ملک کا بغل بچہ بنا ہوا ہے یعنی اسرائیل وہ اسرائیل جس نے پچھلے ماہ مسلسل نہتے فلسطینیوں پر فاس فورس...
  2. ابن بطوطہ

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    لفظ دشمنی کو لیکر ہی اگر ہم بات شروع کریں جیسا کے مہوش علی نے اوپر بیان کیا ہے تو یہاں پر فکر انگیز مسئلہ یہ ہے دشمنی کی وجوہات کیا ہیں؟؟؟ دوسری بات یہ اچھی طالبان اور بُری طالبان کیا ہوتا ہے یہ لفظوں کی انتاکشری ہے جیسے یہودی کہتے ہیں مذہب اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے مگر اقبال کہتے ہیں کے...
  3. ابن بطوطہ

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    اسلام دین فطرت ۔ یعنی فطرت جس کے مخالف نہیں ہے وہاں یہی دین جبر تشددجہاد قتال کو روا رکھنے کی وجہ سے اب ایسے تغیرات کے نیچے آگیا ہے کہ اگر لوگ اس کو فطرت کے مخالف کہیں تو غلط نہیں ۔آج دنیا کے سامنے جو ہمارے جہادی علماء اسلام پیش کرتے ہیں اس کو دیکھ کر اگر کوئی شخص کہہ دے کے موصوف اس مذہب کو آپ...
  4. ابن بطوطہ

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    اس تحریر کو حذف کردیئے
  5. ابن بطوطہ

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    لفظ درست کر لیں‌ ہدایت نہیں بلکہ ہدایات ہوگا۔۔۔ کیونکہ ہدایت دینا اللہ کا کام ہے اور ہدایات پہنچانا انبیاء کی ذمداری۔
  6. ابن بطوطہ

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    تو کیا ثابت ہوا کہ اسلام میں موسیقی حلال ہے یا حرام؟
  7. ابن بطوطہ

    معاونت درکار ہے

    شکریہ برادر باسم دیئے گئے لنک پر اکاونٹ بنانے کے بعد تھیم کا لنک مہیا کرسکتے ہیں اور اگر ہوسکے تو مجھے تھوڑی سی گائیڈ لائن بھی درکار ہے کہ کے کس طرح سے ہم انڈیکس باکس بنائیں گے اور کس طرح سے تحریریں لگائیں گے کیونکہ میں بلکل صفر ہوں اس معاملے میں اُمید ہے آپ میری پریشانی سمجھ رہے ہونگے ماشاء...
  8. ابن بطوطہ

    معاونت درکار ہے

    نہیں اصل میں یہیں‌محفل پر مجھے ایک تھریڈ نظر آیا تھا برادر نبیل کا جس میں اُنہوں نے اسٹیپ بائی اسٹیپ سکھایا تھا
  9. ابن بطوطہ

    معاونت درکار ہے

    اردو ٹیک پر بنانے کی خواہش ہے اس سلسلے میں اگر آپ معاونت فرمائیں تو اللہ آپ کو اس کا بہترین اجز عطاء فرمانے والا ہے
  10. ابن بطوطہ

    معاونت درکار ہے

    میں اپنا بلاگ بنانا چاہتا ہوں جس کے لئے مجھے رہنمائی درکار ہے۔
  11. ابن بطوطہ

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    بہت خوب برادر عارف کریم، لیکن مجھے یہ سافٹ ویئر کہاں‌سے ملے گا ؟ برائے مہربانی اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی چاہئے
  12. ابن بطوطہ

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    ں ارشاد الحق اثری جزاک اللہ خیر، برادر عادل سہیل اختلاف کا جو الزام آپ لگارہے ہیں مجھے بتائیے اس کی بنیاد کیا آپ پر کی جانے والی تنقید ہے؟۔ کیونکہ قرآن اور حدیث کی واضع نصوص پر کوئی بھی مسلمان اعتراض نہیں کر سکتا اور جو اعتراض کر رہا ہے تو سوچنا یہ ہے کہ اعتراضات کا یہ شوشہ اسلام کے نزول سے ہی...
  13. ابن بطوطہ

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    برادر عادل سہیل جو باتیں آپ نے تحریر کی ہیں جو کچھ سمجھا، میں چاہوں گا کہ آپ نے آیت اور حدیث سے جو استدلال پکڑا ہے وہ یقینا آپ کی سمجھ کی ہی مرہون منت ہوگا جسے آپ نے بیان کیا، میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ جو سمجھے وہی سمجھ آپ من وعن دوسروں میں منتقل کروانا چاہتے ہیں لیکن کیوں؟۔ جب آپ اپنی سمجھ...
  14. ابن بطوطہ

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    برادر دوست!۔ مطلب سے مراد لینے کے لئے بھی ہمیں دلیل درکار ہے کیونکہ اگر ہم اپنے مطلب سے مراد نکالیں گے تو ہوسکتا ہے کوئی دوسرا دوست اس پر اِعتراض کرے ہوسکتا ہے اُس دوسرے دوست کا مطلب آپ کے پیش کردہ مراد سے مختلف ہو یعنی مطلب سے مراد موجب بنا تضاد کا اور جہاں تضاد پیدا ہوجائے تو ایسی صورتحال وجہ...
  15. ابن بطوطہ

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    شکریہ برادر کاشف۔
  16. ابن بطوطہ

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    جہاں تک میں سمجھا ہوں یہ تحریر موصوف کے قلم سے لکھی توگئی ہے لیکن حوالاجات کا سہارا مختلف کُتب سے لیا گیا ہے۔
  17. ابن بطوطہ

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    مجھے اس تفصیل کا انتظارہے گا۔ مگر آپ سے درخواست ہے کہ لفظ ان شاء اللہ کو درست کر لیجئے نشاندہی کا مقصد صرف تعاون اور رہنمائی ہے۔
  18. ابن بطوطہ

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    مجھے بھی یہ ہی مسئلہ درپیش ہے جب لنک پر ڈاونلوڈ کرنے کے لئے کلک کرتا ہوں تو صفحے پر نہ جانے کی اجازت ہے لکھا آتا ہے حالانکہ میں تو آن لائن ہوتا ہوں اس کے لئے مجھے کیا کرنا ہوگا؟۔
  19. ابن بطوطہ

    اب کے کون آئے گا؟

    جس کبوتر کے ذریعے چٹھی ارسال کی گئی تھی وہ غلطی سے ہماری مڈیر پر چھوڑ گیا یہ پیغام تو جیسے ہی پیغام ملا ہم بنفس نفیس خود ہی چلے آئے
  20. ابن بطوطہ

    مجھ سے میرا کیا رشتہ ہے، ہر ایک رشتہ بھول گیا

    بہت خوب اچھا انتخاب ہے۔
Top