نتائج تلاش

  1. ذیشان اختر

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    جی بالکل امجد علوی صاحب آپ نے درست فرمایا۔ فونٹ کا نام القلم علوی نستعلیق ہی ہے۔
  2. ذیشان اختر

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    بہت شکریہ یاسر حسنین بھائی اللہ خوش رکھے
  3. ذیشان اختر

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    alvi-nastaleeq یہ لنک چیک کریں
  4. ذیشان اختر

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    alvi-nastaleeq جی اپلوڈ کر دیا دوسرے سائیٹ پر
  5. ذیشان اختر

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    https://www.photobox.co.uk/my/photo/full?photo_id=502541296562
  6. ذیشان اختر

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    https://www.photobox.co.uk/my/photo/full?photo_id=502541296562
  7. ذیشان اختر

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    السلام علیکم ۔ تصویر میں علوی نستعلیق فونٹ کا ایک نمونہ ہے۔ کیا کسی کو پتہ ہے اس میں "ن" اور "ں" کا جو سٹائل ہے وہ کس طرح حاصل ہو سکتا ہے۔ یا اگر یہ علوی نستعلیق نہیں کوئی اور فونٹ ہے تو برائے مہربانی فونٹ کا نام بتائیں۔ شکریہ یہ فونٹ کا سامپل ہے۔ علوی نستعلیق
  8. ذیشان اختر

    سلیم ایڈور فونٹ

    میں خریدنے کو تیار ہوں کوئی لنک مل جائے جہاں قیمت اور لائسنس کی معلومات ہوں۔
  9. ذیشان اختر

    بولڈ نسخ فانٹ

    انتظار رہےگا۔ اللہ آپ کو ہمت دے۔ گرافکس سائیڈ پرایڈوب السٹریٹر میں کوئی مدد درکار ہو تو میں حاضر ہوں۔
  10. ذیشان اختر

    سلیم ایڈور فونٹ

    السلام علیکم! کیا کسی بھائی کے پاس Saleem Adver Font فونٹ ہے؟ میں نے بہت سرچ کیا لیکن ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ بہت شکریہ۔
  11. ذیشان اختر

    بولڈ نسخ فانٹ

    بہت خوب جناب۔ یہ کب تک مکمل ہو جائیگا؟ اور استعمال کے لیے دستیاب ہوگا؟
  12. ذیشان اختر

    بولڈ نسخ فانٹ

    بہت شکریہ جواب کا۔ لیکن یہ فونٹ میں نے کئی اردو اشتہارات میں دیکھا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس دور میں جب کہ اچھے اچھے اردو فونٹس موجود ہیں تو ایک عام میسیج کے لئے خطاطی کی کیا ضرورت ہے؟
  13. ذیشان اختر

    السلام علیکم علوی امجد صاحب میں ایک گرافکس ڈیزائنر ہوں، میں کئی دنوں سے اردو کے ایک فونٹ کی تلاش...

    السلام علیکم علوی امجد صاحب میں ایک گرافکس ڈیزائنر ہوں، میں کئی دنوں سے اردو کے ایک فونٹ کی تلاش میں ہوں جو کہ میرے ایک نئے پروجیکٹ کے لئے چاہیئے۔ برائے مہربانی اگر آپ مدد کر سکتے ہیں۔ یہ فونٹ کے سامپل کا لنک ہے https://ibb.co/jvJ049q
  14. ذیشان اختر

    بولڈ نسخ فانٹ

    جناب کوئی راہنمائی کریں یہ فونٹ اشد درکار ہے ایک پروجیکٹ کے لیے فونٹ کا لنک Screen-Shot-2019-12-12-at-12-12-31-AM
  15. ذیشان اختر

    بولڈ نسخ فانٹ

    جناب کوئی راہنمائی کریں یہ فونٹ اشد درکار ہے ایک پروجیکٹ کے لیے
  16. ذیشان اختر

    مجھے ایک اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو رابطہ کریں۔

    دوستوں اس لنک میں ایک اردو فونٹ ہے اگر کسی کو اس فونٹ کا نام معلوم ہو مہربانی ہوگی۔ urdu-font
Top