نتائج تلاش

  1. نصیر مغل

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    السلام علیکم، تمام ایوارڈز حاصل کرنے والے حضرات کو مبارکباد۔ اور تمام گرافکس بہت خوبصورت ہیں
  2. نصیر مغل

    تعارف السلام علیکم

    بجلی چار سے پانچ گھنٹے بند رہتی ہے
  3. نصیر مغل

    تعارف السلام علیکم

    شمشاد بھا ئی سایٹ کی پسندیدگی کا شکریہ
  4. نصیر مغل

    مصّورانہ شاعری / شاعری مصّورانہ آہنگ میں ( نی۔۔۔ا س۔۔۔۔لس۔۔ل۔۔۔ہ )

    مغل بھائی یہ کیا آپ کے بلاگ پر error Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /home/myword/public_html/wp-includes/classes.php on line 92
  5. نصیر مغل

    تعارف السلام علیکم

    آپ لوگ میری ویب بلاگ اس جگہ دیکھ سکتے ھیں میرا بلاگ
  6. نصیر مغل

    تعارف السلام علیکم

    میں پی ایچ پی ڈیویلپر ہوں۔ پچھلے پانچ سال سے ڈیویلپمنٹ کر رہا ہوں۔ یہاں پر مجھے میرے دوست محمد کاشف مجید نے انوائیٹ کیا تھا پراجیکٹ کی مصروفیات کی وجہ سے روزانہ تو شائد نہ آ پاؤں لیکن چکر لگتا رہے گا انشاءاللہ
  7. نصیر مغل

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    ہت خوبصورت لگ رہا ہے، مبارک ہو
  8. نصیر مغل

    محفل کی خوش آمدید ای میل میں ایک مسئلہ

    السلام علیکم، ابھی لاگ ان بنانے کے بعد مجھے یہ ای میل ملی اس میں ایک لنک دیا گیا ہے جو یہاں کے لنک سے مختلف ہے۔ جب میں نے اس لنک پر جانے کی کو شش کی تو اس لنک پر ایررز آ رہے ہیں
  9. نصیر مغل

    پاکستان کے پرانے نوٹ

    بہت خوب، اچھی کولیکشن ہے
  10. نصیر مغل

    سورج میرے پہنچ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب اچھی تصاویر ہیں
  11. نصیر مغل

    تعارف السلام علیکم

    ابھی میں محفل پر گھوم پھر رہا تھا۔ لیکن کافی کیٹیگریز ایسی ہیں جہاں شائد مجھے دیکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ یا میں کچھ پوسٹ نہیں کر سکتا۔
  12. نصیر مغل

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید کہنے پر آپ سب کا انتہائی مشکور ہوں۔
  13. نصیر مغل

    القلم مہوش علی فونٹ

    ماشاء اللہ، بہت خوبصورت فونٹ ہے۔ میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیے
  14. نصیر مغل

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    برائے مہربانی اللہ کا نام درست طریقے سے لکھ دیجئے
  15. نصیر مغل

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. نصیر مغل

    پی ایچ پی Php

    بہت خوب، آپ نے انتہائی خوبصورت انداز میں اتنی زبردست معلومات شیئر کی ہیں۔ شکریہ
  17. نصیر مغل

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم، میرا نام نصیر احمد مغل ہے۔ اسلام آباد کا رہائشی ہوں۔اس ویب سائٹ کا پتہ ایک دوست نے دیا تھا۔ امید کرتا ہوں، یہاں میرا وقت اچھا گزرے گا
Top