نتائج تلاش

  1. عصمت اللہ

    تعارف مہربانی کرکے آپ اپنا تعارف کرا دیں

    سب سے پہلے میں تھوڑا اپنا تعارف کراتا ہوں نام : عصمت اللہ شہر : ڈیرہ غازیخان کام : کمپیوٹر گرافیکس تعلیم: ایم اے(نہ ہونے کے برابر) عمر:38 جناب آپ بھی اپنا تعارف کردین تاکہ پہچان مین اسانی رہے
  2. عصمت اللہ

    مصیبتیں اور دعا

    مجرا دیکھنے کے بعد نماز پڑھی اوردعا مانگی یااللہ مجھ پر اس قدر مصیبتیں کیوں ہیں؟ یعنی ہر قسم کا گناہ کرنے بعد کتنے معصوم بن جاتے ہیں
  3. عصمت اللہ

    thread دھاگے

    thread یعنی دھاگے thread کا مطلب بھی یہی بنتا ہے مگر حیرت کی انتہا تب ہوتی ہے جب ایک فورم کا ایڈمن ایک پوسٹ کو دھاگہ یا لڑی کہہ رہا ہوتا ہے اس کی عقل پر مہتم کرنے کودل کرتا ہے یا ڈی چوک پر بغلیں بجانے کی جی چاہتا ہے،، فورم ایک بحث کرنے کی جگہ ہوتی ہے یا یوں کہہ لیں ایک جرگہ ہوتا جہاں ایک بات...
Top