thread دھاگے

عصمت اللہ نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 24, 2019

  1. عصمت اللہ

    عصمت اللہ محفلین

    مراسلے:
    21
    thread یعنی دھاگے thread کا مطلب بھی یہی بنتا ہے مگر حیرت کی انتہا تب ہوتی ہے جب ایک فورم کا ایڈمن ایک پوسٹ کو دھاگہ یا لڑی کہہ رہا ہوتا ہے اس کی عقل پر مہتم کرنے کودل کرتا ہے یا ڈی چوک پر بغلیں بجانے کی جی چاہتا ہے،،
    فورم ایک بحث کرنے کی جگہ ہوتی ہے یا یوں کہہ لیں ایک جرگہ ہوتا جہاں ایک بات کو لے کر لمبی بحث ہوتی ہی ایک نتیجا نکالا جاتا ہے
    تھرڈ یعنی دھاگہ اس لیئے لیا گیا ہے ایک لمبی بحث جو ایک دھاگے کی طرح ہوتی ہے کبھی سیدھی چلی جاتی کبھی الجھ جاتی ہے اس لئے اس کو thread کہتے ہیں،،، نہ کہہ دھاگہ لگایا لڑی لگائی
    امید کرتا ہوں بنا غصہ کیئے میری بات کو سمجھا جائے گا آئیندہ اس طرح کا مذاق نہیں کیا جائے گا وہ بھی خود سے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بالکل اسی وجہ سے لڑی بھی کہا جاتا ہے۔
    اور جس طرح تھریڈ سٹارٹ کیا جاتا ہے، اسی طرح لڑی بنائی جاتی ہے، یا لڑی کا آغاز کیا جاتا ہے۔ آپ کی شکایت سمجھ نہیں آئی۔
    فی الحال غصہ میں تو آپ معلوم ہوتے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,223
    ڈی پی میں اسلحہ بھی سجایا ہوا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,484
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    پہلا مراسلہ دھماکے دار انٹری کے ساتھ ۔ اللہ خیر رکھے ۔دھاگے اور لڑیاں سلامت رہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,223
    اب معلوم نہیں ڈی پی میں اسلحہ نمائشی ہے یا چلانے کیلئے ساتھ لائے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,222
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فلاں سے لڑی، ڈھمکاں سے لڑی وغیرہ بھی اور ایسا ہمیشہ ہوتا ہی رہتا ہے۔ :battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. عصمت اللہ

    عصمت اللہ محفلین

    مراسلے:
    21
    اسحلہ مردوں اور جرا ت مند لوگوں کی شان ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  8. عصمت اللہ

    عصمت اللہ محفلین

    مراسلے:
    21
    کچھ لفظ صرف سمجھنے کیلئے استعمال ہوتے ہیں نہ کہ ان کو اس طرح سے بولا جاتا ہے دوست غصہ اس وجہ سے آپ پوری دینا کے فورم دیکھ لیں ان میں اس طرح لفظ استعمال نہیں ہوتے تھریڈ کو لڑی کہنا تھوڑا عجیب ہے کیا جب گھر میں یا دوستوں میں بحث چل رہی ہوتی کیا کوئی اس بحث کو لڑی یا تھریڈ کہتا ہے یا کبھی سنا ہے کیونکہ یہ لفظ غلط ہے اس کو بولنا والا کم پڑھا لکھا سمجھا جائے
     
  9. عصمت اللہ

    عصمت اللہ محفلین

    مراسلے:
    21
    دو
    دونوں کام ایک ساتھ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عصمت اللہ

    عصمت اللہ محفلین

    مراسلے:
    21
    د
    دھاگے اور لڑیاں ٹوٹنے کیلئے ہوتے ہیں
     
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,222
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کے پاس کوئی جوڑنے والا مکالمہ بھی ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  13. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہمارے ہاں تو اتنی جلدی کسی کے کم پڑھا لکھا ہونے کا تعین نہیں کیا جاتا، آپ کہاں سے ہیں؟ :)
     
  14. عصمت اللہ

    عصمت اللہ محفلین

    مراسلے:
    21
    یعنی آپ کے ہاں یا پاکستان میں؟
     
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ کیسے کرتے ہیں!
    بھتیجے کا بھائی لگتا ہے!
    سبب کچھ طویل ہو گیا!
    آئیندہ نہیں ہو گا!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. عصمت اللہ

    عصمت اللہ محفلین

    مراسلے:
    21
    خوبصورت لفظ اپنی جگہ حقیقت اپنی جگہ خوبصورت لفظ صرف لفظ ہوتے ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
     
  17. عصمت اللہ

    عصمت اللہ محفلین

    مراسلے:
    21
    ا
    ابھی تو انٹری کی ہے اگر یہ فورم پسند آیا تو میرے پاس بہت کچھ ہے
     
  18. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    صمد بانڈ یا ایلفی؟
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عصمت اللہ

    عصمت اللہ محفلین

    مراسلے:
    21
    بھتیجے کا بھائی کا مطلب مذاق اور ہوٹنگ کرنے سے پہلے اتنا ضرور سوچ لینا کوئی آپ پر سبقت لے گیا تو
     
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,222
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کی پسندیدگی پانے کے لیے لڑی اور دھاگے کا استعمال ترک کرنا ہوگا ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر