نتائج تلاش

  1. Misbahuddin Ansari Misbah

    غزل برائے اصلاح

    اسلام و علیکم و رحمت اللہ برکاتہ غزل برائے اصلاح گھر چھوڑ کے ماں باپ کو حیراں نہیں کرتے غنچوں سے بھرے باغ بیاباں نہیں کرتے کرنی ہے مدد تم کو ہے احکام شریعت بھائی کو کبھی اپنے ہراساں نہیں کرتے جس باغ نے تم کو دیے پھل پھول ہزاروں اس پاک گلستاں کو یوں ویراں نہیں کرتے سر اپنا کٹا دو یا انھیں سر...
  2. Misbahuddin Ansari Misbah

    غنچوں سے بھرے گھر کو بیاباں نہیں کرتے

    اسلام و علیکم و رحمت اللہ برکاتہ غزل برائے اصلاح گھر چھوڑ کے ماں باپ کو حیراں نہیں کرتے غنچوں سے بھرے باغ بیاباں نہیں کرتے کرنی ہے مدد تم کو ہے احکام شریعت بھائی کو کبھی اپنے ہراساں نہیں کرتے جس باغ نے تم کو دیے پھل پھول ہزاروں اس پاک گلستاں کو یوں ویراں نہیں کرتے سر...
  3. Misbahuddin Ansari Misbah

    غزل برائے اصلاح

    اسلام وعلیکم ایک ادنی سی کاوش اصلاح کی غرض سے حاضر ہے..... نہ پیچھے کو ہٹنا بغاوت کے بعد تمھیں حق ملےگا شجاعت کے بعد ذرا غور سے دیکھنا بھی گنہ ہے کرے وہ شکایت اطاعت کے بعد چلی چال سرمایہ داروں نے اب یہ لڑے عام جنتا ذلالت کے بعد اگر وقت پر کام آ نہ سکے تو نظر نا اٹھےگی شخاوت کے بعد کبھی...
  4. Misbahuddin Ansari Misbah

    ہم نوا تو ہے رازداں تو ہے

    اسلام و علیکم محفلین غزل برائے اصلاح حاضر ہے غزل ہم نوا تو ہے رازداں تو ہے میرے دلبر نشاط جاں تو ہے تو کرے خاک یا چمن کر دے اس گلستاں کا باغباں تو ہے ساتھ ہو تیرا اور کیا چاہوں میں زمیں اور آسماں تو ہے میرے مولا مری حفاظت کر تُو ہی خالق ہے پاسباں تو ہے پھول سا کھل گیا چمن سارا ایک اک ذرے...
  5. Misbahuddin Ansari Misbah

    نظارے پیارے پیارے لگے ہیں......غزل برائے اصلاح

    اسلام و علیکم محفلین ایک غزل پیش خدمت ہے استاد محترم سے اصلاح کی درخواست ہے.... الف عین محبت کے دن یاد آنے لگے ہیں نظارے سبھی پیارے پیارے لگے ہیں یہ کالی گھٹائیں یہ مستی کا عالم ہمیں یاد تیری دلانے لگے ہیں کنارے تھے دو،ہم کبھی اک ندی کے خدا کا کرم,پاس آنے لگے ہیں ادھر بھی ادھر بھی وہی اضطرابی...
  6. Misbahuddin Ansari Misbah

    غزل برائے اصلاح

    اسلام وعلیکم محفلین.......اصلاح کی غرض سے ایک غزل پیش خدمت ہے استاد محترم جناب الف عین صاحب اصلاح کی زحمت کریں....شکریہ غزل سوالوں کی گٹھری اٹھانے لگے ہیں زمانے کے ڈر سے ستانے لگے ہیں وہی جس نے مجھکو بنایا تھا ہمدم نہ جانےوہ کیوں کر بھلانے لگے ہیں کبھی جس نے وعدہ وفا کا کیا تھا ستم...
  7. Misbahuddin Ansari Misbah

    غزل برائے اصلاح

    اسلا علیکم محفلین پیش ہے ایک غزل اساتذہ کرام سے اصلاح کی گزارش ہے..... غزل جو کھلا آسمان ہے پیارے وہ مری داستان ہے پیارے سب رکھینگے خیال تیرا ہی بس یہ تیرا گمان ہے پیارے چاہ کر بھی چھپا نہ پاؤگے عشق پورا جہان ہے پیارے دورِ نفرت یہاں وہاں دیکھو مذہبی یہ کمان ہے پیارے چھت سے آواز جو سنی میں نے...
  8. Misbahuddin Ansari Misbah

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم ۔۔۔ محفلین ایک غزل پیش ہے اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے ۔۔۔۔۔ غزل تھا مجھے علم یہ الہام سے پہلے پہلے کشتیاں ڈوب گئیں شام سے پہلے پہلے جس کی خوشبو مری سانسوں میں بسی رہتی ہے مل نہ پایا وہ مجھے شام سے پہلے پہلے بے وفائی کا مرض جب سے لگایا اس نے میں بھی ڈرتا ہوں کسی کام سے پہلے پہلے اس...
Top