نتائج تلاش

  1. سید توصیف حیدر زیدی

    غزل۔ توصیف زیدی

    عشق کی جزا ہیں ہم، عشق کے سوا کیا دیں؟ عشق کی بقا ہیں ہم،عشق کے سوا کیا دیں؟ درد کے مریضوں کو درد کی دوا کیا دیں؟ درد کا سبب ہیں ہم، درد کے سوا کیا دیں؟ زرد سی فضاؤں نے گرد ہے پھلا رکھی گرد کی بہاروں میں اک نئی صبا کیا دیں؟ عشق میں وفا نامی چیز ہی نہیں اب تو کسی کو وفا کیا دیں،کسی کو جفا...
  2. سید توصیف حیدر زیدی

    کلام۔ ذہین شاہ تاجی

    جی چاہے تو شیشہ بن جا جی چاہے پیمانہ بن جا شیشہ پیمانہ کیا بننا مے بن جا مے خانہ بن جا مے بن کر مے خانہ بن کر مستی کا افسانہ بن جا مستی کا افسانہ بن کر ہستی سے بیگانہ بن جا ہستی سے بیگانہ ہونا مستی کا افسانہ بننا اس ہونے سے اس بننے سے اچھا ہے دیوانہ بن جا دیوانہ بن جانے سے بھی دیوانہ...
  3. سید توصیف حیدر زیدی

    ذوقِ ادب

    یہ تم نا سہل کرتے ہم تری دنیا بدل جاتے ذرا سی دیر تم رکتے یہ سب دنیا بدل جاتے ترے دل سے نکل کر ہم کہاں جاتے کہاں رہتے مری دنیا ترا دل تھا تو کیا دنیا بدل جاتے کسے معلوم تھا دنیا گراں ہونی ہے ہم پر ہی خدا سے بددعا کرتے،یہ ہم دنیا بدل جاتے ستم کرتے ہو تم ہم بھی ستم تم پر نیا کرتے عمر اپنی...
Top