نتائج تلاش

  1. منہاج علی

    جون ایلیا ترے بغیر بھی فطرت نے لی ہے انگڑائی

    کیا کہنا۔۔۔۔ اس غزل کا ایک اہم شعر نہیں لکھا جناب آپ نے۔ جدا سمجھ نہ خدا کو جہان فطرت سے خدا ہے خود اِسی فطرت کی ایک خود رائی
  2. منہاج علی

    شامِ غریباں از مرثیۂ جمیل مظہری

    شام ِ غم شامِ الم شامِ غریباں ہے یہ شام خون ِسادات سے گلزار بہ داماں ہے یہ شام مرثیہ خوان ِشباب ِگل و ریحاں ہے یہ شام چند خیمے ابھی جلتے ہیں چراغاں ہے یہ شام اور سلگتا ہے ادھر زینب و کلثوم کا دل امِ قاسم کا جگر مادرِ معصوم کا دل فتح ظلمت کی ہوئی جشن منائے گی یہ رات تیرگیِ دل اشرار بڑھائے گی یہ...
  3. منہاج علی

    سلام از عارف امام

    سلام پاؤں کو جُنبش، تمنّا کو مچلنا چاہئے شوقِ زوّاری رگ و پے سے ابلنا چاہئے کربلا ہے آخری سجدہ گہہِ سبطِ رسول ع کربلا میں سر بہ سجدہ ہوکے چلنا چاہئے بہہ رہا ہوں آنکھ سے قطرہ بہ قطرہ یم بہ یم اس ترائی پر تو مٹّی کو پگھلنا چاہئے سانس لیتا ہوں جہاں بکھرا تھا قاسم ع کا بدن حق تو یہ ہے سینۂ ہستی...
  4. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بھئی یہ شعر پڑھ کر آج کی بیداریٔ شب کا حق ادا ہوگیا۔ بہت شکریہ جناب۔
  5. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اف!!! جناب بہت شکریہ یہ شعر پڑھوانے کا۔
  6. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کیا کہنا۔۔۔ دوسرا شعر حیران کُن ہے۔۔۔۔
  7. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آہا۔ مقدمہٗ شعر و شاعری میں شعر کی تاثیر کے عنوان میں حالی نے ایک واقعہ نقل کیا ہے اس میں یہ رباعی پڑھی تھی۔ اس واقعے کے شیخ صاحب یہ رباعی رقاصہ کی دلکش آواز میں سننے کے بعد بالکل ہوش کھو بیٹھے تھے۔
  8. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    درونِ تُست اگر خلوتی و انجمنیست بروں ز خویش کجا می روی؟ جہاں خالیست! بیدل اگر تمھارے باطن میں خلوتی و انجمنی موجود ہیں سو اپنے آپ سے باہر کہاں چلے ہو؟ جہان خالی ہے
  9. منہاج علی

    ایک شعر

    حوصلہ افزائی کے لیےتمام احباب کا بے حد شکریہ
  10. منہاج علی

    ایک شعر

    شکریہ۔۔۔ آمین
  11. منہاج علی

    ایک شعر

    جزاک اللہ۔
  12. منہاج علی

    ایک شعر

    آداب۔۔۔ آمین ۔
  13. منہاج علی

    ایک شعر

    آداب۔۔۔:)
  14. منہاج علی

    آج کا شعر

    اے محرّم! تری فضا کو سلام دن ہمارا ہے، شب ہماری ہے نصیر ترابی
  15. منہاج علی

    ایک شعر

    بہت شکریہ۔۔۔۔
  16. منہاج علی

    ایک شعر

    میں نے ہزار پردے میں رکھا تھا رازِ عشق اُس کے حضور خامشی اظہار کر گئی منہاج علی
  17. منہاج علی

    عزیز حامد مدنی خرام

    خرام کوئے بیتابی کی نیلی اوس میں محوِ خرام دودھیا چادر میں اک نازک پری آہستہ گام نرم دوشیزہ سبک تلووں کا رکھ دیتی تھی بار رات کی زنجیر پر چلتی تھی کیا دیوانہ وار جنبشِ دل کی طرح تھا وہ خرامِ تازہ کار صبح تک اُس کے پروں کی جنبشیں تھیں خواب میں اک ہَوا تھی زندگی کے گوشۂ محراب میں مجھ کو بے...
Top