نتائج تلاش

  1. سعدیہ افضال

    میٹرک ایف ایس کے رزلٹ کے لیے ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

    السلام علیکم۔ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ میں اپنے سکول کی ویب سائٹ میں اگر میٹرک اور ایف ایس ای کے رزلٹ دیکھنے کی سہولت کا اضافہ کرنا چاہوں تو اسکے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا؟ کیا کوئی سکرپٹ یا ورڈ پریس کا ایسا پلگ ان ہے کہ میں اپنی سائٹ پر آں لائن رزلٹ کی سہولت فراہم کر سکوں؟ اگر کسی کو اس بارے...
  2. سعدیہ افضال

    فورم کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    السلام علیکم۔ جیسا کہ میں نے اپنے تعارف میں بتایا کہ میں سکول ٹیچر ہوں اور سکول کی ویب سائیٹ بمعہ فورم چلانے کا کام حال ہی میں مجھے سونپا گیا ہے۔ میرے سکول کا فورم ایس ایم ایف کا سکرپٹ ہے جو کافی مشکل ہے اور اسکی شکل و صورت بھی اتنی خاص نہیں۔ اس میں جو بات سب سے اچھی ہے وہ صرف یہ ہے کہ فورم...
  3. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    ویسے تو میں اپنا تعارف اپنے کوائف نامے میں درج کر چکی ہوں، مگر یہاں ایک بار پھر سب کو مطلع کر تی چلوں۔ میرا نام سعدیہ افضال ہے اور میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ آجکل ایک پرائیویٹ سکول میں جاب کر رہی ہوں اور کمپیوٹر و انٹرنیٹ کا کوئی خاص تجربہ نہیں۔ کچھ عرصہ پہلے ہی سکول کی جاب میں سکول کی ویب سائٹ...
Top