نتائج تلاش

  1. فائز

    سعودی عرب والو

    سعودی میں کوئی ہے جومیری قانونی مدد یا رہنمائی کرسکے؟
  2. فائز

    اردو او سی آر پر ایک تحقیقی مقالہ

    بہت خووب کافی معلوماتی مضمون ہے افسوس ہے کہ اردو اوسی آر پر ویسا کام نہیں ہوا جیسا ہونا چاہیے تھا
  3. فائز

    سعودی عرب والو

    میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ، دراصل یہ اخبار دیکھا میں نے چھٹی کی کارروائی اب آن لائن ہوگی، وزیرصحت لیکن یہاں قانون زیادہ بنتے ہیں جبکہ زمینی حقیقتیں کچھ اور ہوا کرتی ہیں۔
  4. فائز

    سعودی عرب والو

    قانون کیا کہتا ہے؟ اور بیماری پر بھی چھٹی ملنے لگی ہے سنا ہے جو کہ اونلائن ہی مستشفی لگاتی ہے اس کے بارے میں کچھ معلومات؟؟
  5. فائز

    سعودی عرب والو

    گھر میں کوئی ایمرجنسی پڑجائے یا کچھ ذمہ داریاں جیسے شادی وغیرہ تو کیا سعودی والے ایمرجنسی ایکزٹ جاری نہیں کرتے؟
  6. فائز

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    ایسے لوگوں پر ریڈ مارنے سے پہلے انہیں کسی جلسے میں اسی ٹاپک پر بولنے کو کہنا چاہیے
Top