نتائج تلاش

  1. ا

    مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں جینے کی تمنا کون کرے (معین احسن جذؔبی)

    جب مجھ کو تمنا تیری تھی، تب تجھ کو تمنا غیر کی تھی اب تجھ کو تمنا میری ہے، جا تیری تمنا کون کرے
  2. ا

    پروین شاکر صیاد تو امکانِ سفر کاٹ رہا تھا۔۔۔۔۔ کلامِ پروین شاکر

    واہ واہ کمااال است، پروین شاکر کے کلام کی بات ہی الگ ہوتی ہے
  3. ا

    نامعلوم

    پتھر ہی لگیں گے تجھے ہر سمت سے آکر یہ جھوٹ کی دنیا ہے یہاں سچ نہ کہا کر اپنے ہی شب و روز میں مصروف رہا کر ہم لوگ برے ہیں تو ہم سے نہ ملا کر مٹی کا پیالہ بھی نہیں اپنے گھروں میں خیرات میں چاندی کا تقاضہ نہ کیا کر تیرا پیار میری تقدیر میں لکھا ہی نہیں ہے اب چھوڑ دے ہاتھوں کی لکیریں نہ پڑھا کر...
  4. ا

    انجم رہبر

    شکریہ محترم
  5. ا

    انجم رہبر

    جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے ان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے چاند تارے مرے قدموں میں بچھے جاتے ہیں یہ بزرگوں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے ماں مجھے دیکھ کے ناراض نہ ہو جائے کہیں سر پہ آنچل نہیں ہوتا ہے تو ڈر لگتا ہے انجم رہبر
  6. ا

    اردو کے سب سے بڑے طنزنگار : اکبر الہ آبادی

    علامہ اقبال صاحبؒؒ کے بعد سب سے زیادہ پسندیدہ شاعر میرے نزدیک مرحوم اکبر الہ آبادی ہیں ۔
  7. ا

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    واہ جانب، کیا کہنے
  8. ا

    صنعتِ تجنیس تام کے اشعار :

    کئی گذرے سَن، میرا کم تھا سِن، لئے میں نے سُن ترے گھنگھرو گیا سینہ چَھن، گیا دل بھی چِھن، جونہی بولے چُھن ترے گھنگھرو
  9. ا

    مجذوب اگر ہر حال میں تو چاہتا ہے شادماں رہنا (مجذوب)

    خلاصہ کوئی ہم سے سیکھ لے کوئی آداب محبت کا خواجہ صاحبؒؒ کا ہر کلام ایسا ہے کہ جی چاہتا ہے پڑھتے جائیں بہت خوب محترم
  10. ا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت کے لیے دل ڈھونڈ کوئی ٹوٹنے والا یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں خموش اے دل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں علامہ اقبال
  11. ا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے ان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے
  12. ا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے حجرے میں نہیں، اور کہیں پر رکھ دو آسماں لائے ہو ؟ لے آؤ، زمیں پر رکھ دو اب کہاں ڈھونڈنے جاؤ گے ہمارے قاتل آپ تو قتل کا الزام ہمِیں پر رکھ دو میں نے اُس طاق میں کُچھ ٹوٹے دئیے رکھے ہیں چاند سورج کو بھی لے جا کے وہیں پر رکھ دو راحت اندوری
  13. ا

    انوکھے تخلص

    ایک مزاحیہ شاعر کا تخلص گڑبڑ ہے۔ سکندر حیات گڑبڑ
Top