السلام علیکم !
بھائی ۔۔۔۔
بہت اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے ۔۔۔
ہمدردی اور بھائی چارہ ۔۔۔ ہمارے معاشرے میں بھی پایا جاتا ہے ۔۔۔۔
اس کی مثال 8 اکتوبر کا زلزلہ تھا کہ جب ۔۔۔۔ چین اور جاپان سے آئے ہوئے رضا کار حیران تھے کہ پاکستانی قوم میں ۔۔۔۔۔ اس قدر جذبہ موجود ہے جو ہم نے سونامی میں بھی نہیں...