نتائج تلاش

  1. A

    ڈاکٹر قدیر پر پابندی میں نرمی

    السلام علیکم ! بھائی ۔۔۔۔ بھٹو کو بھی جوہری پروگرام شروع کرنے کی سزا ملی ۔۔۔۔ ہینری کسنجر کی دھمکی موصول ہوئی کے اسے شروع نہ کیا جائے۔۔۔ کیا جب سے ہی امریکہ کو پتا تھا کی پاکستان ۔۔۔۔ ایٹمی ٹیکنالوجی دوسرے ممالک کو دے گا ،،،:rolleyes: تو چور وہ ہوتا ہے جو امریکہ کے سامنے سر اٹھاتا ہے ۔۔۔۔:)
  2. A

    دیار غیر میں کیسے تجھے سدا دیتے

    آنکھیں بھیگ جاتی ہیں بھی وصی شاہ کی اچھی غزل کہی جاسکتی ہے ۔۔۔۔۔
  3. A

    دیار غیر میں کیسے تجھے سدا دیتے

    السلام علیکم ! سماعتوں کو میں تاعمر کوستا رہا وصی وہ کچھ نہ کہتے مگر لب تو ہلا دیتے وصی شاہ کی اس غزل میں یہ شعر پڑھ کر نواز دیو بندی ( بھارت ) کا شعر یاد آگیا کہ : تم نظر سے نظر ملاتے تو بات کرتے نہ ' مسکراتے تو اختلافات تو ہوتے رہتے ہیں آنا جانا تھا ' آتے جاتے تو
  4. A

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    السلام علیکم ! ابو شامل بھائی۔۔۔ ابھی تک کراچی کا چار مینار دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا ۔۔۔۔ سنا بہت تھا اس بارے میں ۔۔۔۔ چلیں آپ نے دیدار کرادیا ۔۔۔۔ آپ حیدرآباد کالونی کراچی کے دکن اچار گھر اور چاکنہ ہاؤس کے بارے میں بھی تو بتائیں ۔۔۔ :grin: حیدرآباد کالونی میں ایک زمانے تھا جب صرف حیدرآبادی...
  5. A

    اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ پنجاب کا کتب میلہ

    السلام علیکم ! مہوش ۔۔۔۔ میرا بھی یہاں نہ ایم کیو ایم پر اعتراضات کو رہی ہوں نہ جمعیت کا وفاع جو حقیقت ہے وہ بیان کر رہی ہوں ۔۔۔۔ اگر اس کی زد میں ایم کیو ایم آجائے تو ۔۔۔۔ دیکھنا یہ چاہیے کہ محض الزام تراشیاں ہیں یا سچائی ۔۔۔ رہی بات جمعیت کی دفاع کی تو ۔۔۔۔ جیسا کی آپ نے کہا کہ آپ کو محفل...
  6. A

    چیرمین سی بی آر کا رقص!

    السلام علیکم ! بھائی ۔۔۔۔۔ صحیح کہا آپ نے ۔۔۔۔۔۔ حکمرانوں کے ان قبیح فعل اور حرکتوں کو سب جانتے ہیں اور اکثریت اس پر داد و تحسین دینے کے بجائے اس کی مذمت کرتی ہے ۔۔۔۔۔ لیکن کیا ہم ۔۔۔۔۔ اس ناچ و رنگ کی محافل کو یہاں دکھا کر تماش بینوں میں اضافہ نہیں کر رہے ۔۔۔۔۔۔ ؟یعنی اگر کسی کے دیکھنے سے...
  7. A

    ڈاکٹر قدیر پر پابندی میں نرمی

    پاکستان میں چور وہ ہوتا ہے جو مک مکا کر کے ۔۔۔۔ اپنے جرائم کی فائلیں بند کروا کر یا تو لندن ۔۔۔ یا دبئی یا سعودیہ فرار ہو جاتا ہے ۔۔ پھر مک مکا کر کے جب چاہے واپس بھی آجاتا ہے ۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ امریکہ اور اسرائیل کا منظور نظر ہو تا ہے ۔۔۔ اور جو امریکہ اور اسرائیل کو مطلوب ہوتا ہے ۔۔۔۔ وہ یا...
  8. A

    ڈاکٹر قدیر پر پابندی میں نرمی

    پاکستان میں چور وہ ہوتا ہے جو مک مکا کر کے ۔۔۔۔ اپنے جرائم کی فائلیں بند کروا کر یا تو لندن ۔۔۔ یا دبئی یا سعودیہ فرار ہو جاتا ہے ۔۔ پھر مک مکا کر کے جب چاہے واپس بھی آجاتا ہے ۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ امریکہ اور اسرائیل کا منظور نظر ہو تا ہے ۔۔۔ اور جو امریکہ اور اسرائیل کو مطلوب ہوتا ہے ۔۔۔۔ وہ یا...
  9. A

    ڈاکٹر قدیر پر پابندی میں نرمی

    السلام علیکم ! امریکہ نے تو صرف لیبیا ' کوریا اور ایران کو ٹکینالوجی فراہم کرنے کا الزام لگایا تھا ۔۔۔ آپ نے تو " لوٹ سیل " لگوادی ۔۔۔ خیر ۔۔۔۔ ثبوت مل جانے کا شور تو بہت سنا لیکن ۔۔۔۔ ثبوت ملے کیااس بارے میں کسی کو کچھ نہیں پتا ۔۔۔۔ امید ہے شمشاد بھائی اس ضمن میں ہماری رہنمائی کریں گے ۔۔۔...
  10. A

    چیرمین سی بی آر کا رقص!

    السلام علیکم ! نہ ہو نو مید ' نومیدی زوال علم و عرفان ہے امید صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابی
  11. A

    چیرمین سی بی آر کا رقص!

    چئیرمین سی بی آر کا ۔۔۔۔۔۔۔
  12. A

    آصف بشرف بھائ بھائ۔۔۔۔۔۔(نظم)

    جی ہاں ۔۔۔۔۔ کسی کی سودے بازیاں مشرف سے دبئی والوں نے کروائیں ۔۔۔ کسی کی ۔۔۔۔۔ سعودیہ والوں نے ۔۔۔۔۔۔۔ پتا نہیں ۔۔۔۔۔ دبئی والوں اور سعودیہ والوں کی اپنی سودے بازیاں کس سے ہوئی ہوئیں تھیں ۔۔۔۔۔ ؟؟
  13. A

    ڈاکٹر قدیر پر پابندی میں نرمی

    السلام علیکم ! اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جو مقام پاکستانی عوام کو اہنی اس محنت اور کا وش سے عطا کر کے پاکستان اور عالم اسلام کو عزت کی جس بلندی پر فائز کیا ۔۔۔۔۔ وہ ہم ساٹھ سالہ دور بھی نہ حاصل کرسکے ۔۔۔ یہی وجہ ہے کی دشمن کو ہمارا ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرکے ان کی...
  14. A

    ڈاکٹر قدیر پر پابندی میں نرمی

    السلام علیکم ! مجھے تو یہ یوم بکبیر پر عوام کے کسی رد عمل سے بچنے کے لیے ایک حربہ معلوم ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ کیونکہ حجوں کی بحالی سے منحرف ہونے کے بعد ۔۔۔۔ عوام کو ٹھنڈا کر نا بھی ضروری ہو گیا ہے ۔۔۔۔ گو کہ بے نظیر نے ۔۔۔۔ عالمی جوہری ایجنسی کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان تک رسائی کا عندیہ دیا تھا ۔۔۔۔ لیکن...
  15. A

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    السلام علیکم ! چنگیز خان ہو ۔۔۔۔۔ ہٹلر ہو یا میسولینی ۔۔۔۔۔ سب خونخوار درندے تھے ۔۔۔۔۔ اور غیر مسلم تھے ۔۔۔۔۔ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ان کے پاس دینے کو مثال تو کوئی نہیں ۔۔۔۔ لیکن ان کی نظروں سے یہ دہشت گرد نہیں گزرتے ۔۔۔
  16. A

    چیرمین سی بی آر کا رقص!

    السلام علیکم ! یہ اصل میں تگنی کا ناچ تھا جو عوام کو آٹھ سالہ دور حکومت میں نچایا جاتا رہا ۔۔۔
  17. A

    اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ پنجاب کا کتب میلہ

    السلام علیکم ! مجھے محفل کے دھاگوں کا تو علم نہیں لیکن ایک محفل پر ہی کیا موقوف ۔۔۔۔۔ ایک بھیڑ چال تھی ۔۔۔۔۔ جس میں سب شامل ہوتے جارہے تھے ۔۔۔۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی ۔۔۔۔۔ عمران حان کے ایشو کو اتنا سر پر اٹھانے والے ۔۔۔۔ اور انھیں ایک قومی ہیرو کی بے عزتی کنہے والے ۔۔۔اس وقت کہاں تھے جب...
  18. A

    موسم کا حال-(2)!!!!

    صحیح کہا آپ نے :grin: شمشاد بھائی میں بھائی جی نہیں ہوں ۔۔۔۔ اگر اے سی میں 31 ڈگری ہے تو ۔۔۔۔ پھر ہمدردی ہے وہاں کے لوگوں سے ۔۔۔۔۔
  19. A

    وکلاء کی آپس میں اور پھر میڈیا سے مار دھاڑ

    السلام علیکم ! سلیم شہزاد کو کس کی جگہ لایا گیا ؟ اور وہ ابھی تک لندن میں حس بے جا میں کیوں ہیں ؟
  20. A

    موسم کا حال-(2)!!!!

    السلام علیکم ! 31 ڈگری کو گرمی کہہ کر تو آپ ہمیں جلا رہے ہیں بھائی ۔۔۔۔۔ :rolleyes:
Top