نتائج تلاش

  1. ق

    ہتھیار - weapons

    Pof کی بنی ہ Pof کی بنی ہوئی G3 رائفل بہت بہترین۔۔ ہائی مزل ویلوسٹی والی اور بہترین ایکوریسی کے لیے جانی جاتی ہے۔۔۔ پاکستان کے پاس لاکھوں کی تعداد میں استعمال اور محفوظ ہے۔۔۔ اس کی بہت سی خوبیوں میں ایک اسکی کارگر رینج اور بہتریں ایکوریسی ہے۔۔۔ کیونکہ یہ بہت جلد ٹھنڈی ہوتی ہے اور ( بہت زیادہ...
  2. ق

    Cz806 bren 2

    میں نے بہت سی ویب سائٹ پہ پڑھا تھا کہ پاکستان بہت جلد اپنی معروف رائفل G3 کو cz806 (جو کہ جمہوریہ چیک کی بنی ہوئی ہے) سے تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔۔۔۔ شاید آئڈیا 2016 میں ایک ڈیل بھی ہوئی تھی لیکن ابھی تک کو ئی پیش رفت نہیں ہو سکی آپ اس بارے میں معلومات رکھتے ہیں تو پلیز شئیر کیجئیے شکریہ
Top