Cz806 bren 2

قیصر رفیق

محفلین
میں نے بہت سی ویب سائٹ پہ پڑھا تھا کہ پاکستان بہت جلد اپنی معروف رائفل G3 کو cz806 (جو کہ جمہوریہ چیک کی بنی ہوئی ہے) سے تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔۔۔۔ شاید آئڈیا 2016 میں ایک ڈیل بھی ہوئی تھی لیکن ابھی تک کو ئی پیش رفت نہیں ہو سکی آپ اس بارے میں معلومات رکھتے ہیں تو پلیز شئیر کیجئیے شکریہ
 
Top