نتائج تلاش

  1. پی کے ٹن

    ایک سال کے پیشہ وارانہ کورسس

    السلام علیکم آجکل ملک میں بیروزگاری بہت بڑھ گئی ہے اکثر لوگ تو قابل ہیں اور ان کے پاس ہنر بھی ہے اور دماغ بھی لیکن کچھ لوگ میری طرح ہیں جن کے پاس نا ہنر ہے نا دماغ اور نا ہی وہ عملی زندگی کے بارے میں تجربہ رکھتے ہیں میں یہاں پہ عملی زندگی کے متعلق ہی سوال کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ اگر ہم بی اے...
  2. پی کے ٹن

    PlayStation2 Games on PC

    السلام علیکم آج میں ایک اور سوال پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ playstation2 کی گمیز جو کہ dvd میں ہوتی ہیں ان کو کمپیوٹر پہ کھیلنے کے لیے کونسا emulater سافٹ ویر چائیے ہوتا ہے ؟ نیز کمپیوٹر کی qualification کم از کم کیا ہونی چائیں ؟ یعنی playStaion2 کی گمیز کو کھیلنے کے لیے پروسیسر ، ریم ، کتنے ہونے...
  3. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    السلام علیکم میں نے یوبنٹو کا جدید ترین ورژن انسٹال کیا ہے لیکن اس میں موڈیم کو انسٹال نہیں کر پا رہا ہوں مجھے موڈیم کا ڈرائیور مل گیا ہے میرے موڈیم کی تفصیلات زیل میں ہیں PCTel PCT1688w یہ میرے موڈیم کا نام ہے اور زیل کے لنک سے میں اس کے ڈرائیور بھی ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں...
  4. پی کے ٹن

    ونڈو وسٹا کا میڈیا پلیر

    السلام علیکم میں نے ونڈو وسٹا انسٹال کی ہے اور سارا کچھ اس کا کافی سلو لیکن اچھا چل رہا ہے لیکن اس کا میڈیا پلیر نے تو ناک میں دم کر کے دیا ہے کمپرس ہوئی ہوئی ویڈیو فائلز جو کہ اے وی آئی وغیرہ کی فارمیٹ میں ہوتی ہیں ان کو تو وہ فل سکریں کرکے کے صھیح دیکھتا ہی نہیں اور اکثر تو سسٹم کو ہی ہنگ کر...
  5. پی کے ٹن

    کیا کوئی پاکستانی ای میل والی سائیٹ ہے؟

    السلام علیکم جس طرح یاہو ، ایم ایس این ، یا گوگل ہیں جو کہ ای میل بھی دیتی ہیں بلاگ بھی دیتی ہیں اسی طرح انڈیا کی ایک ہے ریڈف وہ بھی ای میل اکاونٹ اور بلاگ وغیرہ دیتی ہے اس طرح کی ویب سائیٹز کو کہتے کیا ہیں ؟ یعنی ان کا نام کیا ہوتا ہے ؟ اور کیا اس طرح کی کوئی پاکستانی سائیٹ بھی ہے یا نہیں ؟ یہ...
Top