نتائج تلاش

  1. ر

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    میں نے جب اپنی جاب نئی نئی جوائن کی تھی تو ایک دن ایک کمپیوٹر آپریٹر سے کچھ تلخ کلامی ہوگئی۔ مجھے اس کے رویئے کو دیکھ کافی غصہ آیا۔ میں نے سوچا کہ اس کمپیوٹر آپریٹر کو کمپیوٹر ہی کی مار مارنی چاہئے۔ چنانچہ اگلے دن میں نے اپنے کمپوٹر پر ورڈ اوپن کیا اور اینٹر کی دبا کر رکھ دی جب کوئی پچاس کے قریب...
  2. ر

    انقلاب

    خاکسار کے تعارف میں کو ئی خاص بات نہیں ہے اسی لئے تعارف کے تھریڈ میں‌جانے کی ہمت نہیں‌ہوئی۔ ویسے کراچی میں رہائش ہے۔ اور ایک چھوٹی سی جاب کرتا ہوں۔ فارغ وقت میں عمومآ کتابیں یا رسالے پڑھنے کا ہی شوق ہے کبھی کبھار کوئی ایڈونچر فلم دیکھ لیتا ہوں۔ اردو ڈائجسٹ میرا پسندیدہ رسالہ ہے ہر مہینے...
  3. ر

    انقلاب

    انقلاب ماضی اُٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹادو جس کھیت سے دہقان کو میسر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلادو انقلاب حال اُٹھو کہ "اختیار" کا مزہ مجھ کو چکھا دو "ارباب بے اختیار" کو جوتوں سے پٹا دو جو ہاتھ مرا اس میں نظر آئے کہیں تو اس ہاتھ پہ...
Top