نتائج تلاش

  1. سعید احمد

    برائے اصلاح

    محترم راشد ماہی صاحب پہلے میرے پاس کوئی گائیڈ لائن نہیں تھی پر اب امید ہو چلی ہے کہ انشاءللہ آپ حضرات کی صحبت کا کچھ نہ کچھ اثر اس ناچیز پر بھی ہو جائے گا
  2. سعید احمد

    غزل برائے

    جنابِ محترم راشد ماہی صاحب معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ اب ان مضامین کو پڑھنے اور سمجھنے کے بعد ہی کچھ نیا آپ حضرات کی نذر کرنے کی جسارت کروں گا جزاک اللہ
  3. سعید احمد

    غزل برائے

    محترم جناب الف عین صاحب آپ سے گزارش ہے کہ تنقیدی تبصروں کے ساتھ اصلاحی تبصرے بھی عنایت فرمائیں تاکہ میں اپنی غلطیوں کی اصلاح کر سکوں ۔ شکریہ
  4. سعید احمد

    غزل برائے

    مت پوچھ اے ہمدم احوالِ شبِ غم کیسے شبِ ہجراں کو کرتے ہیں سحر ہم ہم نے تو جہاں بھر کے طبیبوں سے نہ پایا اس درد کا چارہ اس زخم کا مرہم ساقی کی مریدی ہے شبِ غم کے سبب ورنہ کہاں رندوں کی محفل کہاں جام کہاں ہم بن آگ دکھائے جل اٹھا اچانک گھر کا وہ شجر تھا جو میرے درد کا محرم دل درد سے اب بھی بسمل...
  5. سعید احمد

    برائے اصلاح

    جنابِ محترم جواب دینے کا بہت شکریہ آئندہ اور بہتر لکھنے کی کوشش کروں گا
  6. سعید احمد

    برائے اصلاح

    السلام عليكم جناب مجھے بحور کا اتنا علم تو نہیں ہے بس جو من میں آیا لکھ دیتا ہوں بہرحال uruuz.com سے مجھے پتا چلا کہ مندرجہ ذیل بحر ہے ۔ اب آپ جیسے صاحبِ علم حضرات سے گزارش ہے کہ رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں ہزج مثمن محذوف مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن فعولن
  7. سعید احمد

    برائے اصلاح

    محترم السلام عليكم جناب میں نے یہ غزل لکھنے کی بے ڈھنگی سی جسارت کی ہے اب آپ جیسے اصحابِ علم سے اصلاح کی درخواست یے شکریہ
  8. سعید احمد

    برائے اصلاح

    اُن کے چہرے پہ رنگ ہزار سےہیں کچھ رنگ دھنک کے کچھ بہار سے ہیں اُن کے ہر انگ میں رنگ پیار کا ہے جسے مصور نے ڈالے بڑے پیار سے ہیں اُن کی آنکھوں کی چمک کے اب کیا کہنے جن کی آنکھوں سے ستارے بھی شرمسار سے ہیں وہ جو گزرے تو ہوائیں بھی معطر کر دے اس کی خوشبو سے سبھی دل بے قرار سے ہیں جب سے دیکھا ہے بس...
Top