نتائج تلاش

  1. ضدی

    مدد درکار ہے ۔۔۔۔۔ !!

    السلام علیکم! امید کہ سب بخیر و عافیت ہوں گے۔ دراصل ایک چھوٹی سی مدد کی ضرورت ہے، میری یونیورسٹی کا ڈیپارٹمنٹ اپنا سالانہ میگزین 'سپیس میگ' کے نام سے شائع کرتا ہے، پہلے یہ میگزین صرف انگریزی زبان میں چھپتا تھا ، مگر اس بار اردو ایڈیشن بھی شائع ہو رہا ہے، میگزین کی ادارت کا کام طالب علم خود ہی...
  2. ضدی

    گھر بیٹھے دوسروں کے کمپیوٹرز استعمال کریں

    دوستو! انٹرنیٹ پر یہ بھی ممکن ہے کہ آ پ اپنے کمپیوٹر سے براستہ انٹرنیٹ پوری دنیا میں کہیں بھی موجود انٹرنیٹ سے منسلک کمپیوٹر چلا سکتے ہیں۔ اس کیلئے ایک سافٹ ویئر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس کا نام Teamviewerہے۔آپ یہ سافٹ ویئر اس ربط سے ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنے کیلئے درج ذیل...
  3. ضدی

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    السلام علیکم! میرا نام فرحان مصطفی ہے۔ میں اس بلاگ کا نےا ممبر ہوں
Top