نتائج تلاش

  1. عبداللہ شاہ

    بیسویں صدی۔ دنیا بھر میں امریکہ کے 100جنگی جرائم

    اپریل 1916ء میں امریکی بری فوج نے ڈومنیکن میں ہونے والی عوامی آزادی کی تحریک کو سرکوب کرکے 8 سال تک اس ملک پر جابرانہ قبضہ کئے رکھا۔ 6 اگست 1945ء کو اس وقت کے امریکی صدر ہیری ٹرومین نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹمی حملہ کرنے کا حکم دیا۔ اس حملے کے باعث چند منٹوں میں 78150 افراد لقمہ اجل بن...
  2. عبداللہ شاہ

    علماو دانشور اور امام مہدی

    مہدویت کا نظریہ تمام ادیان میں پایا جاتا ہے، خواہ وہ الٰہی ادیان ہوں جیسے اسلام، مسیحیت، یہودیت یا غیر الٰہی جیسے بودیزم، صابئین وغیرہ۔ ان سب نے آخری زمانے میں ایک مصلح کے ظہور کرنے کی خبر دی ہے اور ان تمام مکاتب فکر کے پیروکار اسی پر اپنا عقیدہ بھی رکھتے ہیں۔ درحقیقت یہ تمام انسانوں کی ایک فطری...
  3. عبداللہ شاہ

    پاکیزہ معاشرہ

    اللہ تعالٰی نے انسان کو اشرف المخلوقات کی سند دے کر اس دنیا میں اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا۔ اس دنیا کی چند روزہ قید حیات کو ابدی زندگی کا پیش خیمہ قرار دیا۔ انسان کی خلقت کا مقصد اس ذات بابرکت نے اپنی معرفت و اطاعت اور عبادت کو قرار دیا ہے۔ انسان کے تقویٰ کو اپنا شیوہ قرار دینے اور اللہ کی عبادت...
  4. عبداللہ شاہ

    فلسفہ بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

    اللہ تعالی نے انسان کو کمال کی خاطر خلق کیا ہے اور عقل جیسی عظیم نعمت سےبھی نوازا ہے لیکن انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صرف عقل کافی نہیں۔ لہٰذا ان احکام کے ادراک کے لئے اللہ تعالی نے اپنے پیغمبروں کو مبعوث کیا ہے۔ علاوہ ازیں ہر انسان پر احکام الٰہی اور وحی الٰہی...
  5. عبداللہ شاہ

    صحافیوں کا بہیمانہ قتل آخر کب تک!

    صحافیوں کا بہیمانہ قتل آخرکب تک! تحریر: ایس ایم شاہ ہر انسان امید کے سہارے زندہ رہتا ہے۔ باپ اس امید سے جیتے ہیں کہ میرا بیٹا جوان ہوکر میرے بڑھاپے کا سہارا بنے گا۔بیٹا اس امید سے جی رہا ہوتا ہے کہ اگر مجھ پر کوئی کڑا وقت آئے تو میرا بابا میرے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔ سماج میں کوئی ناانصافی ہو تو...
  6. عبداللہ شاہ

    اسلام غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

    اسلام غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں اسلام نام سے ہی واضح ہے کہ امن و سکون اور محبت سے لبریز دین ہے۔ یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اسلام کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ دوسرے آسمانی ادیان کے برخلاف اس میں ابھی تک تحریف واقع نہیں ہوئی۔ ساتھ ہی جس طرح چودہ سو سال پہلے زندگی کے ہر شعبے سے متعلق اس میں دستورات...
  7. عبداللہ شاہ

    محسن نقوی دور حاضر کے نبض شناس شاعر

    محسن نقوی دور حاضر کے نبض شناس شاعر 15جنوری1996ء کی شام بھی کیسی شام تھی کہ دور حاضر کے عظیم شاعر محسن نقوی کی شہادت نے اسے شب دیجور میں تبدیل کر دی۔نوید آزادی لے کر 5مئی 1947کو ڈیرہ غازی خان میں سید چراغ حسین کے ہاں آنکھیں کھولنے والے نامور شاعر غلام عباس محسن نقوی کو ہم سے بچھڑے 21سال بیت...
  8. عبداللہ شاہ

    منشیات کی لعنت کا فروغ- حل کے لیے تجاویز!

    ...منشیات کی عادت ایک خطرناک موذی مرض ہے۔ یہ خود انسان، اس کا گھر، معاشرہ اور پورے ملک و قوم کو تباہ کر دیتی ہے۔ اگر آپ خود ان نشہ کرنے والوں سے بھی سوال کریں کہ نشہ کرنا کیسا ہے تو وہ بھی اس کی مذمت کرنے لگیں گے۔ وہ خود تو اس کے ہاتھوں اسیر ہوچکے ہوتے ہیں, لیکن اس کے دام میں پھنسے کے بعد اس کے...
  9. عبداللہ شاہ

    جمہوریت کا حسن

    جمہوریت یعنی عوام کی حکومت عوام پر عوام کے ذریعے۔ یہی اس کی تعریف ہونے کے علاوہ سب سے بڑی خوبی بھی سمجھی جاتی ہے۔ یہاں پر بادشاہت، عنانیت، ذاتی پسند یا ناپسند، ذاتی فائدے یا نقصان کو ملحوظ خاطر رکھنے کے بجائے عمومی فائدے کو ملحوظ خاطر رکھا جاتاہے۔ عوام ووٹینگ کے ذریعے اپنے نمائندے اسمبلیوں...
  10. عبداللہ شاہ

    انسان کی شخصیت سازی میں تحمل مزاجی کا کردار

    اپنے خیالات کو کنٹرول میں رکھو، کیونکہ یہ تمہاری باتوں میں بدل جائیں گے، اپنی باتوں پر نظر رکھا کرو، کیونکہ یہ تمہارا کردار بن جائیں گی، اپنے کردار پر نظر رکھا کرو، کیونکہ یہ تمہاری عادت بن جائے گا، اپنی عادتوں پر نظر رکھا کرو، کیونکہ یہ تمہاری شخصیت بن جائیں گی، اپنی شخصیت کا خیال رکھا کرو،...
  11. عبداللہ شاہ

    ایران میں بہار کا سماں

    ایران کی آبادی آٹھ کروڑ پر مشتمل ہے۔ آج سے 38سال پہلے یہاں انقلاب اسلامی کے نام سے امام خمینی کی قیادت میں ایک انقلاب آیا۔ یوں ایرانی عوام نے ڈھائی سو سالہ شہنشائیت کا خاتمہ کرکے98فیصدووٹوں کے ساتھ موجودہ دستوری ڈھانچے کو قبول کیا۔ ان کے دستوری ڈھانچے کے شق نمبر6 کے مطابق اس ملک کے صدر سے لیکر...
Top