نتائج تلاش

  1. K

    انور مسعود صاحب کی ہلکی پھلکی بد دعائیں

    جا تیری کھکڑی پھکی نکلے تے کھیرا نکلے کوڑا رب کرے تینوں کھانا پے جائے ڈاڈا گرم پکوڑا رب کرے تیرے پنڈے اتے ڈھلے پے جان کپڑے کھرک وی تینو اتھے ہو جائے جتھے ہتھ نااپڑے اک مکے تے پے جائے تینو ہور اک نویں پسوڑی شالا تینو ستے...
  2. K

    ہم جس دیس میں بستے ہیں

    ہم جس دیس میں بستے ہیں اُس دیس کے لیڈر سستے ہیں ہر دل میں دیکھو بُغض بھرا اور ہاتھوں میں گُلدستے ہیں قد آور ، دُنیا داری میں کردار میں کتنے 'پَستے' ہیں مُستقبل کی کیا فکر کریں جو حال میں اپنے 'مستے' ہیں خُود چھیڑیں پہلے پبلِک کو پھر دُم کو دبا کر 'نَستے' ہیں اوروں کے لئے یہ جال بُنیں پھر...
  3. K

    الف لیلہ کے بعد پیش خدمت ہے‘ بے لیلہ! گل نوخیز اختر

    بسم اللہ پڑھ کر سوٹ کیس اُٹھایا اور لاہور ریلوے سٹیشن سے کراچی کی فلائٹ پکڑ لی۔سفر بہت خوشگوار گذرا۔راولپنڈی پہنچتے ہی بس سے نکلا تو باقاعدہ سردی کا احساس ہوا لہذا سوٹ کیس سے کمبل نکال کر فوراً جرسی پہن لی۔ٹیکسی کی تلاش میں نظریں دوڑائیں اور بالآخر کامیابی ہوئی ‘ فوراً سامان ویگن میں رکھا اورمری...
  4. K

    تعارف السلام و علیکم احباب گرامی

    تمام نئے دوستوں کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ میرا نام کامران ہے۔ مجھے گرافک ڈیزائننگ کی کچھ الف ب آتی ہے اور بلاگنگ میں بھی کچھ مقدور بھر طبع آزمائی کر لیتا ہوں چونکہ اردو ایک مہذب زبان ہے اس لئے امید ہے کہ اس محفل میں مہذب لوگوں سے ملاقات ہو گی۔
Top