نتائج تلاش

  1. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ اپنی ہی خوش گمانی تھی مگر اُس سے رشتہ ہی نہیں تھا ٹوٹتا کیا
  2. م

    گانوں کا کھیل (3)

    گھر واپس جب آؤ گے تم کون تمہیں پہچانے گا کون کہے گا کون کہے گا کوں‌کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔۔ اب " ن"
  3. م

    گانوں کا کھیل (3)

    جب کوئی پیار سے بلائے گا تم کو اک شخص یاد آئے گا اگلا " ش "
  4. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ہیں بے طور یہ لوگ تمام ان کے سانچہ میں نہ ڈھلو میں بھی یہاں سے بھاگ چلوں تم بھی یہاں سے بھاگ چلو "بھاگ"
  5. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اب کے بار کٹ کر جو گرا زمين پر چڑيوں کو بڑا پيار تھا اس بوڑھے شجر سے
  6. م

    گانوں کا کھیل (3)

    سن رے مورے پیارے ساجنا مورا تم بن جیا نہیں لاگے اب "م"
  7. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نئی زندگی کے نئے مکر وفن نئے آدمی کی نئی چال ڈھال
  8. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اب اس کے وعدہ فردا کو بھی ترستے ہیں کل اس کی بات پہ کیوں اعتبار آ نہ گیا (احمد فراز)
  9. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    آصف غزل تو تیری قابلِ داد تھی مگر رونقِ بزم ہی تخلیہ کہہ کر چلی گئی اگلا لفظ "رونقِ محفل"
  10. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    لائیں نہ تاب جن کی سمندر بھی دوستو آنکھوں سے جھانکتے ہیں وہ طوفان کبھی کبھی اگلا لفظ "تاب"
  11. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    گلے ملتے رہو لوگوں‌ سے لیکن ضیا دل سے کدورت ترک کردو (ضا الحق قاسمی)
  12. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے،کفن بھی
Top