نتائج تلاش

  1. حمزہ علی ریحان

    غالب کی تشریح کی ایک پنجابی استاد نے

    اسکول کا اصلی ہوّا ماسٹر منگل سنگھ ہی تھے۔ اردو پڑھانے میں انہیں خاص ملکہ حاصل تھا۔ اردو کا سبق وہ ٹھیٹھ پنجابی زبان میں دیا کرتے تھے اور اشعار کی تشریح کرنے میں میں انکا اپنا ہی نرالا انداز تھا۔ ایک بار غالب کا یہ شعر آیا.... سادگی و پرکاری، بےخودی و ہشیاری حسن کو تغافل میں جرات آزما پایا اس...
Top