نتائج تلاش

  1. ش

    تعارف شمو میرا نام

    شکریہ damsel میری امی کا انتقال ہو گیا ہے اس لیے نیٹ جائن کروایا کزن نے ۔ یونس رضا بھائ کا انداز دل کو بھا گیا۔
  2. ش

    ہوشیار

    شمشاد جی میں شمع ہوں۔ اور بے لگام میرا کزن ہے اسے میں ہی لای ہوں۔ فون کرکے بلایا تھا اس نے جوائن کر لیا۔ میری امی کا انتقال ہوا ہے ۔ عامر بے لگام نے نیٹ پر لگا دیا۔ ہونس رضا کی تحریر دیکھ کر اداسی کم ہوی۔ تو بے لگام کو بلا لیا ۔ بس
  3. ش

    کریش پروگرام کو خودکار قتل کیجئے !

    Hkey_current_user میں جایے ۔
  4. ش

    تعارف بے لاگ تحریر مگر صرف پہلی

    تو آپ ڈاکٹر ہیں سر کیا اردو ادب میں پی ایچ ڈی کیا ہے ؟
  5. ش

    ہوشیار

    آپ کی پہلی تحریر سے متا‌ثر ہو کے دوسری تحریر دیکھی اب کوئ شک نہیں کہ آپ خوبصورت لکھتے ہیں محفل پر آ کر لگا کہ درست براؤزنگ کی ہے - نئ تحریر کب تک متوقع ہے ؟
  6. ش

    پہلا پہلا بچپن معصوم کا

    سوچ سوچ کر ہنسی آ رہی ہے ۔ شکریہ ساری تھکن اتر گئ دن بھر کی
  7. ش

    پہلا پہلا بچپن معصوم کا

    میں خود بھی ٹیچر ہوں مگر پڑھ کر اچھا لگا، ویسے سر کافی کلاسیکل انداز ہے جناب کا
  8. ش

    تعارف شمو میرا نام

    میرا نام شمع ہے۔ شمو کہتے ہیں۔ بی۔اے کر لیا ہے۔ اور کالج سے بس کیا ہے، مقامی اسکول میں پڑہاتی ہوں۔ وزٹ کرنے اُئ تھی، خوبصورت تحریر دیکھ کر رک گئ۔ اس لئے یونس رضا بھائ کی شکر گزار ہوں۔ ماشا اللہ بڑا پیارا انداز ہے، ہماری روزمرہ زندگی کی بھرپور عکاسی کرتا ہے، میں اسے ٹپیکل کلاسیکل اردو انداز کہوں...
Top