نتائج تلاش

  1. ا

    گوگل لغت

    اب گوگل لغت بھی دستیاب ہے لیکن اس میں اردو لغت موجود نہیں‌ہے البتہ ھندی لغت موجود ہے۔ تفصیل کے لئے کلک کریں
  2. ا

    ونڈوز وسٹا کے لئے صوتی کی بورڈ

    محفل پر ایک دفعہ ونڈوز وسٹا کے لئے اردو صوتی کی بورڈ کی سیٹ اپ فائل نظر آئی تھی ۔ آج تلاش کرنے پر نہیں مل رہی اگر کسی کے علم میں‌ہو تو لنک ارسال کردے۔ جزاکم اللہ ۔
  3. ا

    پاکستان فون کرنے کا ایک طریقہ

    تازہ تبدیلی کمپنی نے اب اس طرح کردیا ہے کہ پہلے کریڈٹ خریدیں پھر لسٹ میں‌درج چند ملکوں کو مفت فون کریں۔ دنیا بھر سے پاکستان میں لوکل اور موبائل فون پر مفت بات کریں ۔ http://lowratevoip.com/en/rates.html
  4. ا

    قرآن کریم کے بارہ میں‌ ایک نہایت خوبصورت ویب سائٹ

    باقی تصویری نمونے درج ذیل لنک سے حاصل کئے جاسکتے ہیں http://www.sendspace.com/file/dki9ok مختصر تعارف Flash میں‌بنائی گئی اس ویب سائٹ کو دیکھ بہت خوشی ہوئی ماشاء اللہ بہت محنت کی گئی ہے ۔ قرآن کریم کے صفحات ایسے ہی نظر آتے ہیں جیسا کہ آپ کے سامنے موجود ہے ہر صفحہ کو آپ ماؤس کی مدد سے پلٹ بھی...
  5. ا

    محفل فورم میں لاگ ان رہنے کا دورانیہ

    تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد لاگ ان ہونا پڑتا ہے ۔ محفل فورم میں‌لاگ اِن رھنے کا دورانیہ کہاں سے تبدیل کیا جاسکتا ہے ؟
  6. ا

    اردو فانٹ بنانے کا طریقہ

    اردو ویب پر فونٹ بنانے کے طریقہ کے بارے میں‌تلاش کرنے پر مجھے درج ذیل معلومات ملی ہیں اردو فونٹ بنانے کے درج ذیل طریقے ہیں نمبر 1 طریقہ یہ ہے کہ لکھے گئے حروف کو اسکین کرکے اس پر گرافک کےکسی پروگرام میں‌کام کیا جاتا ہے جس کے بعد اسے کسی فانٹ کریئٹر پروگرام میں Import کرکے فائل کو فونٹ...
  7. ا

    فائلیں اپلوڈ کرنے کے لئے ایک منفرد ہوسٹ

    ذیل میں‌درج ویب سائٹ پر آپ 200 میگا بائیٹ تک کی فائلیں مفت اپلوڈ اور ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں ۔ mihd.net اس ویب سائٹ کی چند خصوصیات جو اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے کسی قسم کا سافٹ ویئر یا سپائی ویئر انسٹال نہیں کرنا پڑتا بلکہ ڈائریکٹ ویب لنک دیا جاتا ہے 200 میگا...
  8. ا

    الیکٹرونکس ڈائجسٹ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آج الیکٹرونکس ڈائجسٹ کے نام سے ایک ویب سائٹ نظر آئی تو سوچا یہاں بھی اس کا ذکر کرتا چلوں ویب ایڈریس درج ذیل ہے bizatweb.com
Top